*رنگت کے طعنے سہتے ہیں مفلسی کا بوجھ لیے*🙂 *ہم کبھی کبھار جو مسکراتے ہیں کمال کرتے ہیں☞◆*😊 *ッ🎀* *ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝* *ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_* *_________★᭄✨*
*جب کسی تعلق میں محسوس ہو کہ...* *شاید ہم دوسروں پہ مسلط ہو رہے ہیں ،،* *تو تعلق ختم نہیں کرنا چاہیے ، بلکہ خاموش ہو جانا چاہیے،* *پھر اگر کوئی تمھاری اس خاموشی سے الجھن کا شکار ہو تو سمجھ جاؤ کہ اس کے ساتھ تعلق بہت مضبوط ہے...* *اور اگر وہ اس تعلق کو نبھانے میں کوتاہی کرتا ہے تو ضرور کوئی وجہ ہو گی* *لیکن جب تمھارا خاموش رہنا کس کو متوجہ نہ کرے* *تو پھر اسی خاموشی سے تعلق ختم کر لینا چاہیے اسی میں بھرم رہ جائے گا☞◆* *ッ🎀* *ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝* *ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_* *_________★᭄✨*
*سچا دوست وہ ہوتاہے کے جب ساری دنیا آپ کو تنہاچھوڑ دے لیکن وہ اس تنہائی کے سفر میں آپ کی ہمسفر بن جاے آپ کاہاتھ اس وقت تھامےرکھےجب سارے آپ کاہاتھ چھوڑ دیں سچی دوستی یہ ہے کے ایک دوسرے کےلیے باعث تکلیف نہیں بلکہ باعث سکون بناجاے♥️☞◆* *ッ🎀* *ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝* *ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_* *_________★᭄✨*
*کبھی کسی پہ بغیر جانے پہچانے احسان کیا ہے۔۔۔؟🌹♥️🌹* مثلا آپ کسی کو جانتے ہی نہیں اور اس پہ احسان کریں،تو یقین کریں خوشی الگ اور اللہ سے بھرپور بدلہ بھی ،ان شاءاللہ دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی اگر آپ احسان کر کے دنیا میں ہی اسے احسان یاد کرا کرا کے شرمندہ کرتے رہیں گے تو آپ نے احسان صرف دنیا کے لیے کیا ہے اللہ کی رضا کے لیے نہیں یاد رکھیں اللہ کبھی بھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا ،اللہ کے بارے دل میں کبھی بھی بدگمانی مت لائیں،وہ ہمیں ہماری سوچوں سے بھی زیادہ نوازنے پہ قادر ہے☞◆ *ッ🎀* *ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝* *ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_* *_________★᭄✨*
*کیسا لگتا ہے جبــــــــ آپکو پتہ چلے کہ آپ کے آنسو اور آپکی تکلیفــــــــ کسی کے لیئے کوئی معنی نہیـــــــــں رکھتے☞◆* *ッ🎀* *ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝* *ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_* *_________★᭄✨*