Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے

Lucky8327
 

ہارنے میں اک انا کی بات تھی
جیت جانے میں خسارا اور ہے

Lucky8327
 

اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی
ہائے وہ بے ایمان کہیں کی...!
جون ایلیاء

Lucky8327
 

لذت غم تو بخش دی اس نے
حوصلے بھی عدمؔ دیے ہوتے

Lucky8327
 

لذت غم تو بخش دی اس نے
حوصلے بھی عدمؔ دیے ہوتے

Lucky8327
 

سن کر ساری داستان رنج و غم
کہہ دیا اس نے کہ پھر ہم کیا کریں

Lucky8327
 

ملتا رہا وہ خواب میں کتنے خلوص سے
آنکھیں کھلی تو خواب کی تعبیر ہم نا تھے

Lucky8327
 

*-" یہ سر کا درد بھی دل کے درد کی طرح ناقابل*
*برداشت، ناقابل علاج ہوتا جا رہا ہے_" 🙂💔💔*

Lucky8327
 

*-" یہ سر کا درد بھی دل کے درد کی طرح ناقابل*
*برداشت، ناقابل علاج ہوتا جا رہا ہے_" 🙂💔💔*

Lucky8327
 

*کس اذّیت میں ہمیں آپ نے چھوڑا تنہا!!!!*
*دوست ہوتے تو بھلا ایسے کنارہ کرتے....!!!!💔☺*

Lucky8327
 

کوئی شکوہ نہ شکایت نہ وضاحت کوئی
میز سے بس مری تصویر ہٹا دی اس نے♥️🥀

Lucky8327
 

ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮﮔﺌﯽ ﮨﮯﺍﻣﯿﺪﻭﮞﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ..

Lucky8327
 

🌹مسکرایا تھا مجھے دیکھ کر وہ طنزاً
میں نے بھی ہنس کر تجسّس میں ڈال دیا::🌹

Lucky8327
 

ماں باپ کے پاس بیٹھنے کے دو فائدے ہیں😊 آپ کبھی بڑے نہیں ہوتے اور ماں باپ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے💯

Lucky8327
 

زندگی کی ہر ٹھوکر نے مجھے یہ سکھایا🥀
کہ اللّٰہ کے سوا میرا کوئ نہیں🥰💯

Lucky8327
 

روح من
اور پھر کئی دِن بعد اُس کو ہلکا سا یاد کر کے ، خود کو بیمار کر لیا ہےمیں نے ۔" 💔🙂

Lucky8327
 

روح من
بِچھڑنے والا بِچھڑ کر کِسی کا ہو بھی گیا ، جو رہ گیا ہے اُسے اِنتظار کہتے ہیں"!!💔🙂

Lucky8327
 

روح من
رات کو منہ پہ ہاتھ✋
رکھ کہ روتا ہوں 🙂💯
کہ کہی غم سے واقف نہ ہوجائیں ماں❤️🤍______🙂💯✍🏻

Lucky8327
 

روح من
مُکمل لا تعلق ہو جانا اِتنی اذیت نہیں دیتا جتنا کہ ؛ تعلق کا رہنا بھی اور تعلق میں خاموش ہو جانا اذیت دیتا ہے"!!💔🙂

Lucky8327
 

زخم بھر تو جائیں، مگر اف یہ کھرچنے والے
روز آجاتے ہیں ۔۔۔۔ دکھلائیے اب کیسے ہیں ۔۔
🖤🖤