Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

پھر یوں ہوا کہ خود کو خطاکار جان کر
میں نے اپنے ضمیر کو زندہ جلا دیا🥀🖤
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*

Lucky8327
 

پھر یوں ہوا کہ
میری زندگی تباہ ہو گئی🥀🖤
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*

Lucky8327
 

پھر یوں ہوا کہ
عشق نے خاک نشین کر دیا🥀🖤
*ッ🎀*
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*ᬐ____ _CuTe EnGiNEeR♡︎ _ 🎀💍🪄_*
*_________★᭄✨*

Lucky8327
 

میں اگر اپنی جوانی کہ سنادوں قصے
یے جو لونڈے ہیں میرے پاؤں دبانے لگ جائیں

Lucky8327
 

تا عمر غلام رھیں گے صاحب ہے کوئی جو ملا دے ان سے

Lucky8327
 

Tera Dewana Tere ShehaR Mein Hai❤
Ufff kiya Maza Es QahaR Mein Hai❤
I like this song

Lucky8327
 

Aao to kbhi dekho to zara🙃
Ham kese jiye teri khatiR💔

Lucky8327
 

جن باتوں کو سننا تک بار خاطر تھا
آج انہیں باتوں سے دل بہلائے ہوئے ہوں

Lucky8327
 

کہاں کے عشق و محبت کدھر کے ہجر و وصال
ابھی تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لئے

Lucky8327
 

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے

Lucky8327
 

ہارنے میں اک انا کی بات تھی
جیت جانے میں خسارا اور ہے

Lucky8327
 

اپنے ایمان کی قسم کھاتی تھی
ہائے وہ بے ایمان کہیں کی...!
جون ایلیاء

Lucky8327
 

لذت غم تو بخش دی اس نے
حوصلے بھی عدمؔ دیے ہوتے

Lucky8327
 

لذت غم تو بخش دی اس نے
حوصلے بھی عدمؔ دیے ہوتے

Lucky8327
 

سن کر ساری داستان رنج و غم
کہہ دیا اس نے کہ پھر ہم کیا کریں

Lucky8327
 

ملتا رہا وہ خواب میں کتنے خلوص سے
آنکھیں کھلی تو خواب کی تعبیر ہم نا تھے

Lucky8327
 

*-" یہ سر کا درد بھی دل کے درد کی طرح ناقابل*
*برداشت، ناقابل علاج ہوتا جا رہا ہے_" 🙂💔💔*

Lucky8327
 

*-" یہ سر کا درد بھی دل کے درد کی طرح ناقابل*
*برداشت، ناقابل علاج ہوتا جا رہا ہے_" 🙂💔💔*

Lucky8327
 

*کس اذّیت میں ہمیں آپ نے چھوڑا تنہا!!!!*
*دوست ہوتے تو بھلا ایسے کنارہ کرتے....!!!!💔☺*

Lucky8327
 

کوئی شکوہ نہ شکایت نہ وضاحت کوئی
میز سے بس مری تصویر ہٹا دی اس نے♥️🥀