Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

*ٹوٹی چیزیں بہت پریشان کرتی ہے - جسے دل، نیند، بھروسہ اور سب سے زیادہ کسی سے اُمید - 💔🙂*
*•Benaam✨*🕊️🖤

Lucky8327
 

*~ ترے بغیر مرا دن نہیں گُزرتا اور گُزارنے کو ابھی ایک عمر باقی ہے"🔥*
*Benaam*✨🕊️🖤

Lucky8327
 

*~ ویسے تو زمانہ ہے میرے درد سے واقف ، لیکن جو میری جان ہے انجان بُہت ہے! ۔ " 💔🙂*
*Benaam*✨🕊️🖤

Lucky8327
 

یہ سمجھ لو مرگیا ہوں میں 🍁
پھر جو محسوس ہو بتاؤ مجھے 🌸

Lucky8327
 

وہی دن رات ہیں میرے،،
وہی بس خواب ہیں میرے ،،
قیامت سے گزرتا ہوں،،
قیامت سامنے رکھ کر

Lucky8327
 

ہم ایسے خاموش ہو جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ تم چیخ اٹھو گی میری جان۔۔۔۔۔۔۔
🔥🔥🔥

Lucky8327
 

🥀😘
🦋🖤🍁
گھر کے سب سے لاڈلے کو ہی اکثر محبت زور دار تمانچہ مارتی ہے🖤🙂

Lucky8327
 

لفظ واپس پلٹ نہیں سکتے
کتنا مشکل ہے گفتگو کرنا😟
💔---🔥
A......

Lucky8327
 

*تم نے لوٹنے میں اتنی دیر کیوں کر دی..⁦*
*چلو آٶ پاس بیٹھو فاتحہ تو پڑھتے جاٶ...⁦*🙂
A.......

Lucky8327
 

آج چھیڑو نہ نبھا کی باتیں
آج ہم دکھ سے بھرے بیٹھے ہیں۔۔۔🖤😔
💔

Lucky8327
 

اب وہ انگلیاں اُٹھاتے ہیں۔
"سائیں *
جنھیں ہاتھ اُٹھا کے مانگا تھا-💔😟😞

Lucky8327
 

. *دل کا سکـــــــون*
*جان لیں کہ صرف محبتوں کے چکر میں ہی دل اداس اور بے چین نہیں ہوتے*
*اللہ کے حق میں کمی کرنے سے،*
*نمازیں چھوڑنے سے،*
*جھوٹ بولنے سے،*
*قرآن کو نہ پڑھنے سے،*
*والدین کی نافرمانی کرنے سے،*
*خیانت کرنے سے،*
*یہاں تک کہ گانے سُننے سے بھی دل کا سکون رخصت ہو جاتا ہے.....!!!!*
اللہ ہمیں برے عملوں سے بچائے۔
آمین یا رب العالمین

Lucky8327
 

✍️ *"آج کـــــی دوســـــری بات"*
*ایسے لوگوں کا ساتھ تھام لیں جو آپکو قرآن کے قریب کریں ۔۔ ایسے دوست کو تلاش کریں ۔۔ ایسے ساتھی کے ساتھ پکا تعلق بنا لیں ۔۔ شروع میں شاید آپکو ایسے ساتھی کے ساتھ لطف نہ آئے ۔۔ لیکن یقین کریں آہستہ آہستہ آپ بھی ان جیسے ہو جائیں گے آپکا دل بدل جائے گا ۔۔۔ آپکو پتا بھی نہیں چلے گا کہ یہ سب کیا ہوگیا ۔۔ وقت کے ساتھ ساتھ آپکا عبادت میں دل لگنے لگے گا ۔۔۔ آپکے دل کی زندگی بدل جائے گی ۔۔۔ اسلیے اگر کسی کو کوئی ایسے ساتھی مل جائیں جو اسے قرآن کے قریب کرے تو وہ انکی دوستی پر گرہ باندھ لے*

Lucky8327
 

✍️"آج کـــــی چـــوتــھـی بات"*
*بڑی اذیت ہوتی ہے جب اپنے آنسو آپکو خودصاف کرنے پڑیں*
*لیکن یقین کریں خود آنسوصاف کرتےوقت جو حوصلہ اورہمت آپ میں پیدا ہوتی ہے اسکاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا اپنے دکھوں سے خود لڑنا سیکھیں کوئی کب تک آپکا ساتھ دے سکتا ہے سو اپنا حوصلہ خود بنیں..آپ بہت خوبصورت ہیں*

Lucky8327
 

✍️ *"آج کـــــی پـانــــچــویـــں بات"*
*جہاں معاف کرنے سے خوشگوار زندگی اور اچھائی کا امکان ہو وہاں بدلہ لینا ظلم ھے*
*اپنےدل کو ہرے بھرےدرخت کی مانند بناکر رکھیں*
*سکون ، امن اور پیار کے پرندے خود ہی اس پر آ بیٹهیں گے*

Lucky8327
 

ہر وقت ہر کسی کو مٕیسر رہنے کا مطلب خود کو گِران ہوتا ہے لوگ اپنا مطلب پورا ہوتے ہی آپ کو مکھن میں سے بال کی طرح نکال پھینک دیتے ہیں اور یہ ہوتا ہے
*𝒳𝓉𝓎𝓁𝒾𝓈𝒽.ℛ𝒿*
*🥀عشقَ زھے✒️نصیب🥀*

Lucky8327
 

🍁🌿🍂
میرے مرنے کے بعد میری کہانی لکھنا😑✌
کیسے برباد ہوئی میری جوانی لکھنا

Lucky8327
 

*تیرا ہی پوچھتا رہتا ہوں باتوں باتوں میں..*
*مِلا ھے جب بھی کوئی شخص تیرے گاؤں کا...*

Lucky8327
 

راس تنہائی بھی نہی،💔
اور سب سے بیزار بھی ہوں 🖤

Lucky8327
 

کہتے ہے کہ مرد اتنا مضبوط ہے کہ کبھی
کبھار والدین کی موت بھی اسکی آنکھوں
سے آنسو نہیں نکال پاتی سوچو وہ درد
کیسا ہوگا جو مرد کو رولاتا ہوگا💔🙂
*𝒳𝓉𝓎𝓁𝒾𝓈𝒽.ℛ𝒿*
*🥀عشقَ زھے✒️نصیب🥀*