Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

" اور پھر ایک دِن میں تُمہارے نام پہ مُسکرانا بھی چھوڑ دوں گا! ۔ " 💔🙂Raaja 🌸

Lucky8327
 

" عارضی شخص تھا مگر مُجھ کو مُستقل یاد دے گیا اپنی! ۔" 💔🙂

Lucky8327
 

اب ہر تکلیف ہنسا دیتی ہے🙂
اب ہر دلاسہ رلا دیتا ہے
✌💔

Lucky8327
 

تم بھی اگر اداس ہو تو آجاؤ
مجھے اپنے جیسے لوگ پسند ہیں
زخمی دل🍁🍁

Lucky8327
 

بہت زور سے ہنسا میں بڑی مددتوں کےبعد
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیے

Lucky8327
 

سب سوچ وچار کے بعد یہ سوچا ہے
کہ بھول جانے میں ہی ہدایت ہے 💔

Lucky8327
 

سنو !!!
وہ کچھ تھا
جو مجھ میں ٹوٹ گیا
اعتبار تھا شاید
یا شاید مان تھا تم پر
خیر جو بھی تھا
اب نہیں رہا ۔۔۔۔۔

Lucky8327
 

میں جس سکون سے بیٹھا ہوں کنارے پر
سکون سے لگتا ہے میرا قیام آ خری ہے
جبھی تو پیڑ کی آ نکھوں چاند بھر آ یا
کسی نے کہہ دیا ہوگا کی شام آ خری ہے🖤🥀

Lucky8327
 

اداسیاں اکثر ان لوگوں کی ذات کا حصہ ہوتی ہے جو احساس رکھتے ہے💔🔥

Lucky8327
 

کچھ ایسی اذیتیں ہوتی ہیں جو بہت اذیت ناک ہوتی ہیں🖤😥

Lucky8327
 

آج کی رات بھی ممکن ہے نا سو سکوں یاد پھر آئی ہے نیندوں کو اڑانے والی😭🥀

Lucky8327
 

ہــزار کام ہوئے ، ہم سے__خـودکشی نہ ہوئی 💔⁦:-*⁩🥀

Lucky8327
 

تعویز دھاگوں پہ اتر آئے سب کے سب
لوگوں سے ہمارا مسکرانہ نہ دیکھا گیا
💔💔💔

Lucky8327
 

*اور پھر ایک دن میرے لئے___!*
*بہت ساری محبتیں جاگ اُٹھیں گیں*🖤

Lucky8327
 

*~ کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ قبرستان جا کر اونچی اونچی آواز میں رونے لگ جاؤں ۔ ہر قبر پر جا کے کہوں مجھ سے بات کرو 🙂- دیکھو میں زندہ ہوں لیکن تمہاری قبروں جیسی خاموشی میرے اندر بھی ہے 🔥۔ یہ خاموشی یہ سکوت رکھ لو ۔ میں زندہ ہوں دیکھو زندہ ہوں مگر میرا دل تم لوگوں کے وجود کی طرح مردہ ہوچکا ہے 🙂❤🌍-*

Lucky8327
 

*~ کوئی پوچھے ذرا ان سے کہ دل جب مر گیا ہو تو کیا تدفین جائز ہے۔۔؟؟ محلے کی کسی مسجد میں کیا اعلان واجب ہے۔۔؟ 🙂 کوئی پوچھے ذرا ان سے کہ محبت چھوڑ دینے پر دلوں کو توڑ دینے پر کوئی فتویٰ نہیں لگتا۔۔؟ 🔥 عجب قانون ہے صاحب ! کوئی پوچھے ذرا ان سے محبت اس کو کہتے ہیں۔؟ جو سب کچھ ختم کرتی ہے دلوں کو بھسم کرتی ہے 💔- اگر یہی محبت ہے تو نفرت کس کو کہتے ہیں۔۔؟ 🙂🌍-*

Lucky8327
 

*~ اس لڑکے کی اذیت سمجھتے ہو جو ایک ہی وقت میں بہت سے لوگوں کی محبت ہو ❤۔ بہت سے لوگ اس کے لئے فکرمند ہوں ۔ اس کی خوشی اور سکون کیلئے دعائیں کرتے ہوں ❤- اس سے ملن کے لئے تہجد ادا کرتے ہوں مگر پھر ہر کوئی اس کی ذات کی سچائی دیکھ کر ، اس کی زندگی کی حقیقت جان کر 🙂 ، اس کا دیمک زدہ نصیب دیکھ کر اسے اپنی زندگی میں شامل کرنے سے کتراتا ہو 🔥- یہ درد ناک ہے نا۔۔۔؟؟*
*تو مزید سنو۔۔۔ میں بیک وقت وہی خوش نصیب اور بد نصیب لڑکا ہوں 🙌- جسے نہ جاننے والے اس سے محبت اور جاننے والے اس پر ترس کھا کر بھی اسے اپنی زندگی سے نکال دیا کرتے ہیں 🙂🌍-*
* Beenam *✨🖤🕊️

Lucky8327
 

*~ "صرف میرے ہی نہیں میری ماں کے آنسوؤں کابھی حساب دینا ہوگا تمہیں جو تمہاری وجہ سے مجھے دیکھ کے اُن کی آنکھوں میں آتے تھے۔۔۔!-"💔🙂*
* Beenam *✨🖤🕊️

Lucky8327
 

*~ وہ عورت جو محبت پہ طنز کرتی تھی میرے آنسوؤں پہ ہنستی تھی ،سنا ہے محبت چاروں طرف سے جکڑ چکی ہے اُسے۔۔!-"💔🙂*
*Beenam*✨🖤🕊️

Lucky8327
 

*~ کھنڈرات میں بدل جانے والی پُرانی خُوبصورت عمارتیں اِس بات کا ثبوت ہیں کہ ؛ ہمیں بھی بھُلا دِیا جائے گا! ۔ " 🖤🙂*
* Beenam *✨🖤🕊️