دل مضطر سے کہہ دو تھوڑے تھوڑے سب مزے چکھے
ذرا بہکے.....ذرا سنبھلے.......ذرا تڑپے......ذرا ٹھہرے…!🔥🖤
اِک آگ تھی کہ جلتے رہے جس میں عمر بھر
اِک درد تھا کہ جس میں خیانت کبھی نہ کی
تیرے گمان تک بھی نہیں وہ...۔۔۔؟؟💯
جو درد سہہ بھی لیئے ہم نے۔۔۔۔!!♨
کچھ اس طرح سے ڈائری مکمل کی میں نے
پہلے صفحے پر ہم۔۔۔۔۔آخری پر تم لکھ دیا۔.. ❤️"
ملاوٹ کا دور ہے صاحب
ہاں میں ہاں ملا دیا کرو
اس جہاں میں نہیں کوئی اہل وفا ..😔
مطلبی دوست ہے مطلبی یار ہے💛
مرشد ہمیں پگڑیوں کے واسطے دیے گئے
مرشد ہم انہی واسطوں میں زندہ دفن ہوئے💔🔥💯
اور جو تُمھارے لئے مرتا ہو اُسے اپنے ہاتھوں سے مارا نہیں کرتے...💔🔥
مرنے کے نام پہ جو رکھتے تھے میرے ہونٹوں پہ اُنگلیاں...
افسوس وہی لوگ میری ذات کے قاتِل نکلے....💔🔥
🍁
ہم نے ہر شام یہی سوچا
عمر گزری، کہ دن گزرا 💔
زخمی دل🍁🍁
ہاں مگر اس نے کہا تھا کہ
تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا💔
عادتیں اچار نہیں ھوتیں کہ ڈال لی جاٸیں،
عادتیں تو دیمک ھوتی ھیں یہ لگ جایا کرتی ھیں.....!!
🔥
____عادتیں ڈال کر___ توجہ کی...
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں___,ستم کرتے ہیں
تھو ڑی سی ہمت کر نا ۔۔
اے دل
مل کر اُسے بھلا دیتے ھیں۔۔💔
جانے کیوں تم سے کچھ نہیں کہتے
ورنہ ہم اتنے بےزباں بھی نہیں
جن کو ہم کھونا نہیں چاہتے⚠
وہ ہمارے ہونا ہی نئ چاہتے🔥
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے
