TaseeR He BadaL Gai Har Cheez Ki,
Mein Zehar Pee Raha Hun,
MagaR Marr Nahi Raha
عشق کرنا ہے تو پھر چاک گریباں کر لے
حوش والوں سے کہاں رقص جنوں ہوتا ہے
ہم بھی بادشاہوں کے بادشاہ ہیں صاحب...!!!
باتوں سے ذات اور حرکت سے اوقات پہچان لیتے ہیں...!!!
💔✌💔
*ہاں کِسی کو بہت چاہتے تھے ہم🔥
*خیر اب بات پُرانی ہو گئی ہے 💔
مل گیا ہو گا اسے کوئی اور
لاکھوں پڑے ہیں ہم سے بہتر💔🍂
ہم نے دیکھی ہیں_________وہ مجبوریاں💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں💔
جــو لوگ آپ پر مـــــــــــرتے ہیں،
کــوشش کــریں کہ اُنہیں زِنــدہ رکــھیں..🔥
کیا مجبوریاں تھی میری بھی
اپنی خوشی کو چھوڑ دیا اسے خوش دیکھنے کے لیے
💔😢💔
سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا
💔😢💔
لاکھ کرو گزارش لاکھ دو حوالے🍂
چھوڑ ہی جاتے ہیں چھوڑ جانے والے🔥💔
عجیب کشمکش ہے زندگی♥️
جو نہ مل سکے وہی چاہیے:🔥