Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

جب میں لاش بن جاونگا 😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا 💔
💔H💔

Lucky8327
 

ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ
ﮨﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ ﺗﮭﺎ

Lucky8327
 

*میں تو فقط زندگی سے ڈرتا ہوں*
*موت تو ایک دفعہ مارے گی*🌺
*_#_❣️🥀ˢᵂᴱᴱᵀᴼ😊💯✍️*_

Lucky8327
 

*اور ایک اچھی زندگی گزارنے کے لیے... اپنے ساتھی کو بدلنا ضروری نہیں ہوتا....*
🍂🍂🍂

Lucky8327
 

اب تیرا رو نا کس کام کا
اب تو مر گئے جو تجھ پے مرتے تھے۔

Lucky8327
 

میں وہ محرومِ عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی۔

Lucky8327
 

آج بھی عادتوں میں شامل ہے
تیری گلیوں سے گزرتے ہوۓ گھر جانا🖤

Lucky8327
 

راس آ جاتی ہیں تنہائیاں بھی
بس ایک دو روز برا لگتا ہے

Lucky8327
 

*نجانے کیوں مگر میں بہت جلد لوگوں کے دل سے اتر جاتا ہوں.....*💔💯

Lucky8327
 

ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﺩِﻝ ﭘﮧ ﺍِﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨُﻮﺍ...
ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗُﺠﮫ ﮐﻮ ﺑﮭُﻼ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﮔﮯ... 😢

Lucky8327
 

نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔

Lucky8327
 

وہ مر گئ اک امیر زادے پہ💔
یہاں اک غریب کا لال اجڑا ہے👣🔥 ♡

Lucky8327
 

"_🖤
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا...!!!🥀
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو..!!💔
~•°🙂🌸

Lucky8327
 

دل بہلانے کے لے لوگ گفتگوں کرتے یے ہم سے 💘💘
مالوم تو مجہے بہی ہے کہ ہم کسی کو اچہے نہی لگتے 💔💔

Lucky8327
 

یہی ہم نے سیکھا ہے جُرمِ وفا سے ،
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا ___"🙃💔

Lucky8327
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

Lucky8327
 

حال یہ ہے کہ بس رویا جائے__🖤💯
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے__💔 🥀
🥀🖤

Lucky8327
 

: مـــــــیری زندگی کی کتاب ســـــــے۔۔۔
کسی نے مســـــــکرانا چرا لیا۔۔۔💔

Lucky8327
 

اپنے ناخن بڑھا لیجیئے محترمہ...
میرے بعد خود کو نوچیں گی آپ..!

Lucky8327
 

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی
اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا💔😭