Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق پھر الوداع🥀🔥
🖤

Lucky8327
 

آنکھوں سے پڑھی جاتی ہے حیا کی کہانی 🖤
نقاب ڈال کر کوئی پارسا نہیں ہوجاتا💯

Lucky8327
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے...🥀🔥

Lucky8327
 

*آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں*.
*ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے.*💔😭

Lucky8327
 

میں اِک تجسُس کے سِوا کچھ بھی نہیں
،آپ پرکھیں گے، جانیں گے اُکتاجائیں گے🖤

Lucky8327
 

کہنے لگے کیا چل رہا ہے۔۔۔۔؟
کہا:مشکل سے صرف سانسیں

Lucky8327
 

-
!!______او #شاکر لوک تباھہ تھی گئے_____!!
!!______جنہاں پیار دا بستہ چایا______!!
-

Lucky8327
 

وہ اِتنی دور سے پتھر اُٹھا کے لایا تھا،
میں سر کو پیش نہ کرتا تو اور کیا کرتا۔

Lucky8327
 

" محبت صرف محبت چاہتی ہے.
" ہمدردی یا مہربانی نہیں"💯

Lucky8327
 

کاٹی نہ گئی مجھ سے جدائی کی یہ رات
*پھر یوں ہوا کہ زہر پینا پڑا مجھے*

Lucky8327
 

کاٹی نہ گئی مجھ سے جدائی کی یہ رات
*پھر یوں ہوا کہ زہر پینا پڑا مجھے*

Lucky8327
 

اس جگہ مت جاو جہاں لوگ تمہیں برداشت کرتے ہوں
اس جگہ جاو جہاں لوگ تمہارا انتظار کرتے ہوں

Lucky8327
 

*رسمِ اُلفت ہی اجازت نہیں دیتی ورنہ
*ہم تجھے ایسے بُھلائیں کہ سدا یاد کرو....

Lucky8327
 

محبت کی سب سے بڑی خامی یہ ہے
کہ یہ برسوں گزر جانے کے بعد بھی محبت ہی رہتی ہے..!!💔🔥

Lucky8327
 

قصہ آج ختم کیجئے
اگر ہم آپ کو پسند ہیں تو اظہار کیجئے ❤⁩⁦🔥

Lucky8327
 

اسکی ذات اذیت خاص ہے مجھے
وہ جانتا ہے اذیت راس ہے مجھے

Lucky8327
 

کِتنی جاں سوز حقیقت ہے، تیرا نہ مِلنا
کتنا پُر کیف مزہ ہے، تیری حسرت کرنا

Lucky8327
 

Aj Kehty Ho Bura hun Mein,
Kal Jab Aankhen Band hongi to Buraiyan Bhol Jaogy Or Kahogy Buhat Acha Tha "Shaan"......

Lucky8327
 

تم سمجھ ہی نہیں پائے 😢
میں بدل نہیں رہا تھا🔥
ختم ہو رہا تھا 💔

Lucky8327
 

وقت اچھا بھی آئے گا ناصر
غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی