وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہی
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے❤
میری فطرت میں ہے خاموشی____🧐
سر عام تماشہ مجھے نہیں آتا____🤫
اس نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل
اس کو میری بے حسی کا اندازہ نہیں
😡🥀
میری ہر سانس تھی میزان عدالت محسن
جتنے محشر تھے میرے جسم کے اندر نکلے
دیکھ لینا اسے اغیار کی محفل میں مگر
دل کی باتوں پہ نہ جانا اسے اپنا لکھنا
ساری عمر مرنے کی دعا کرتے رہے
جب جیناچاہادعا قبول ہوگئی۔
تمام عُمر مُجھے اب اُداس رکھے گا
یہ چند روز جو مُجھ میں قیام تھا تیرا
مگر تُم سے سیکھا مُحبت بھی ہو تو
دغا کیجیئے گا ، مُکر جائیے گا... 💔
#___MuRshiD.....💔
وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا۔۔۔۔.
آو بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم✌️🔥