وقت رخصت آ گیا دل پھر بھی گھبرایا نہیں
اس کو ہم کیا کھوئیں گے جس کو کبھی پایا نہی
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا
ہم اہلِ محبت ہیں، محبت ہی کریں گے❤
میری فطرت میں ہے خاموشی____🧐
سر عام تماشہ مجھے نہیں آتا____🤫
اس نے دیکھا ہے میرا پیار مسلسل
اس کو میری بے حسی کا اندازہ نہیں
😡🥀
میری ہر سانس تھی میزان عدالت محسن
جتنے محشر تھے میرے جسم کے اندر نکلے
دیکھ لینا اسے اغیار کی محفل میں مگر
دل کی باتوں پہ نہ جانا اسے اپنا لکھنا
ساری عمر مرنے کی دعا کرتے رہے
جب جیناچاہادعا قبول ہوگئی۔
تمام عُمر مُجھے اب اُداس رکھے گا
یہ چند روز جو مُجھ میں قیام تھا تیرا
مگر تُم سے سیکھا مُحبت بھی ہو تو
دغا کیجیئے گا ، مُکر جائیے گا... 💔
#___MuRshiD.....💔
وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا۔۔۔۔.
آو بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم✌️🔥
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔
*کَاش کہ ہَمارَا بِھی کَوئِی وَفَادَار یَار ہَوتا*
*سِینَہ تَان کَر چَلتے بے وَفَاؤُں کی گَلیُوں میں*
*وہ کہتی ہے🔥 چھوڑ دو اپنے یاروں کو🔥*
*میں نے کہا 🔥کیا تم میرا جنازہ🔥 اٹھا لو گی🔥*
*H 💝 M*
💪🔥❤__________________•||•
مجھ میں #اچھائی' کوئی ھے ہی #نہیں...
جو #بُرا کہے۔۔۔۔ #سو مان لیتا #ھوں۔۔۔.☹️.🔥
آنکھوں کی اداسی پهر بهی نہ گئی.....
میں نے چہرے پہ سجائے لاکھ چہرے....
❤️pÔ€Ţřý ł●vèŕ♡❤
مستقل کون رہتا ہے کہیں___
روایت ہے چھوڑ جانا
Who are you single come here
فلک سے کوئی آئینہ ہی آگرے تو بات ہے
ورنہ اپنے کرداد کا ہر شخص سچا ہے یہاں...!!!
🔥🔥🔥🔥
عروج میں لہجہ دھیما اور نظر نیچی رکھو ورنہ زوال میں نظر نہیں ملا سکو گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain