*_ہچکیاں ہو گئیں کیوں آج گلے کا پھندہ,,,!!_*
*_ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے ,,..!!_*🔥❤️
#_❣️🥀Lucky😊💯✍️*_
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ اس عمارت میں
*Lucky*
خوش رکھا کیجیے خود کو محترم..!!!
آئینے سے کہہ رہا ہوں میں..!!!
Lucky
اور کیسی دلیل دوں تجھے
رنگ چہرے کا جل گیا سارا💔
درویش
زندگی ، موت ، اور تیــــــــــــــرا جانا !
ہجــــــــــر سب سے بڑا ہے تیــــــــنوں میں ٪
درویش
کسی کی مسکراہٹ پے مت جاؤ
یہ تو طریقہ ہے غم چھپانے کا..!
ﮈﻭﺑﮯ ﮨﻮﺅﮞ ﮐﻮ میں ﻧﮯ ﺑﭩﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ
ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﺍُﺗﺎﺭﺍ گیا مُجھے
تم مجھ کو اتنا مت چاہو🙂
میں شاید مر جاوں گا🖤
میں نہیں مل رہا کہیں خود کو
وہ مجھے _ساتھ لے گیا ہو گا ۔۔۔
کاش کے تیرا سوال ہوتا سکون کیا ہے 😏
اور ہم ہس کر تیرے دل پے سر رکھ لیتے