طبیعت سے خاموش ہو چکا ہوں
میں پتا نہیں کہاں کھو چکا ہوں❣️
تم نے باہر سے _ دیکھ رکھا ہـے
میں بہت مختلف ہوں اندر سے.
اداس 💔
#اپنی حالت کا خود احساس نہیں ہے مجھ کو😥
#میں نے اوروں سے سنا ہے کہ بہت برا ہوں میں
توڑ دو نا وہ قسم جو کھائی ھے ،
کبھی کبھی یاد کرنے میں کیا بُرائی ھے
دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے
اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا
لفظ کہنے والے کا کچھ نہیں جاتا....!!💫
مرشد_
لفظ سہنے والے کمال کرتے ہیں....!!💫
💔꧁ 🌟 ꧂💔
کاغذ میں وہ پہلے سی ۔ ۔ ۔ خوشبو نہیں آئی
یہ خط مجھے تیرے ہاتھ کا ۔ ۔ ۔ لکھا نہیں لگتا ۔ ۔ ۔ !!!
💔
*بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں*•••
*دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں*•••
یہ اہل گفتار تمام دب گئے ہیں کہاں__؟
خاموشی پہ ہی چھیڑو،گفتگو کوئی__!!
*Joker*🤡
لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥
#_____🔥
کیا کہا انھیں بھولنا ہو گا.!! ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجیے.....!!!
#_ツ🥀🥀
میں شہرِ وفا سے آ رہا ہوں.!
کوئی بھی نہیں ملا وہاں تو.!
جون ایلیاء
تحریر کرنی تھی داستاں زندگی
اٹھایا قلم اور انتقال لکھ دیا
مسئلہ حل ہوا چھوڑنے سے مجھے
میں اسے اور ہی حل بتاتا رہا
💔
میں تیرا ہجر کیسے کاٹوں گا😐
میں تو سگریٹ بھی نہیں پیتا🔥.
مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں💔
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں🙏
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢
"- تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمہارا اپنا ہے؟۔۔۔!!!💔😂
جنہیں چیخ چیخ کر درد اپنا بتانا پڑھتا ہے۔۔۔!!!
آج دیر تک سونے کا ارادہ تھا میرا!!
کسی نے شرارت سے کہہ دیا ”وہ آیا ہے“..❤
مرشد لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ھے.. 😔
مرشد میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا..💔
꧁꧂
♥️ *مــــــــــــــــرشد*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain