Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥

Lucky8327
 

#_____🔥
کیا کہا انھیں بھولنا ہو گا.!! ٹھیک ہے ہمیں دفنا دیجیے.....!!!
#_ツ🥀🥀

Lucky8327
 

میں شہرِ وفا سے آ رہا ہوں.!
کوئی بھی نہیں ملا وہاں تو.!
جون ایلیاء

Lucky8327
 

تحریر کرنی تھی داستاں زندگی
اٹھایا قلم اور انتقال لکھ دیا

Lucky8327
 

مسئلہ حل ہوا چھوڑنے سے مجھے
میں اسے اور ہی حل بتاتا رہا
💔

Lucky8327
 

میں تیرا ہجر کیسے کاٹوں گا😐
میں تو سگریٹ بھی نہیں پیتا🔥.

Lucky8327
 

مرشد چھوڑئیے، ہمیں ہزار روگ ہیں💔
مرشد جائیے، ہم پاگل لوگ ہیں🙏

Lucky8327
 

میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢

Lucky8327
 

"- تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمہارا اپنا ہے؟۔۔۔!!!💔😂
جنہیں چیخ چیخ کر درد اپنا بتانا پڑھتا ہے۔۔۔!!!

Lucky8327
 

آج دیر تک سونے کا ارادہ تھا میرا!!
کسی نے شرارت سے کہہ دیا ”وہ آیا ہے“..❤

Lucky8327
 

مرشد لوگ کہیں گے اس کا کوئی نہیں ھے.. 😔
مرشد میری قبر پر جھاڑیاں نہ اگنے دینا..💔
꧁꧂
⁦⁦♥️⁩ *مــــــــــــــــرشد*

Lucky8327
 

مرشد ہمارے نام سے سب مشہور ہو گئے
مرشد ہمارا نام فقط نام رہ گیا

Lucky8327
 

اٹھا کر.......... منہ پہ نہ مار دوں ۔۔۔۔
وہ محبت جو تم دکھاوے کی کرتی ہو

Lucky8327
 

یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے.❤🔥
جون ایلیاﺀ

Lucky8327
 

میں تو آج بھی زندہ ہوں، دیکھو!
میرے بچپن کے خواب مگر مر چکے ہیں
🔥🙂💜🥀-

Lucky8327
 

پھر وہ نہ آۓ شام کا وعدہ کر کے
ہم تمام رات شمع جلا جلا کے روۓ

Lucky8327
 

مرشد ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے۔
مرشد ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے.🔥

Lucky8327
 

روٹھوں گا_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.....!💔💔

Lucky8327
 

احباب نے ،رقیب نے،دل نے،رفیق نے
یہ بھی رہا نہ یاد کہ کِس کِس نے مات دی

Lucky8327
 

ہنسی میں دکھ چھپا لیتا ہوں اپنے
کسی دن یہ سہولت مار دے گی .....!!!!