تمھارے بعد جو کسی کو گلے لگاؤں__💔💔
خدا کرے کہ وہ موت ہو,,,🔥
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
تباہ کر جائے گا تمہیں
حادثہ میری موت کا 💔✌
بڑے اداس بیٹھے ہو آج؟
کہو تو دل دوں،
کھیل کر توڑ دینا،
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____💔
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....😔
تیرا مغرور ہو جانا ____💔____ بجا تھا..!!
مُجھے تُجھ سے مُحبّت جو ہو گئی تھی..!!....🔥
دل کے زخموں کو تبسم میں چھپا رہنے دو
تزکرہ غم کرنے سے یہاں لوگ ہنسا کرتے ہیں
آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں کہ موت بہتر ہے
👉💔
باتیں ایسی کے وفا ان پر ختم
جب نبھانے کی بات ہوئی تو مجبور نکلے 🔥💔
❤