💕کان تیری صداؤں ⚘کو ترس گئے!💕
یہ آنکھیں,💞🥀🌹
🥰تیری دید کے💕 فاقوں سے مر گئیں❤
جان کہہ کر پکارا تو لرز گئی میرے دل کی زمین
مڑ کے دیکھا تو مخاطب وہ کسی اور سے تھے
میرے مزاج کے موافق چاہیے بس
کوئی خوبصورت ہو یہ ضروری تو نہیں!!*
*دٙرد تک بات نہ گئی*
*برباد پہلے ہو گئے*🔥💔
®🥀
مرشد! مکمل اجڑ گۓ ہیں ہم 💔
مرشد !اسی قابل تھے ہم۔۔۔🔥
®
مجھے مکرنا پڑا اپنی محبت سے.. 🔥
جب تڑپتے دیکھا اسے کسی اور کے لیے.. 💔
ہمارے پیچھے زمانہ اجڑا..
یارا! ہم تیرے پیچھے اجڑ گئے... 🔥🔥
#انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو۔۔۔
ہم ٹھہرےاناپرست کہا جی الحَمْدُ ِلله🔥💯💔
لوگ قریب سے انسان بھی نہیں لگتے ،
❤ جناب ❤
وہ جو دور سے فرشتے لگتے تھے ۔
کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹️
ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دعا
مقروض کردیا ہے ہمیں تیرے خلوص نے۔
اداس 💔
ہزار شکر کہ مایوس کر دیا تم نے
یہ اور بات کہ تجھ سے بڑی امیدیں تھیں
مجھے محبت ہوگئی ہےمرشد
میں بچ تو جاؤں گا نہ۔۔۔؟؟💔
اس نے آداب محبت کا بھرم بھی نہ رکھا
ورنہ بیمار کو زنجیر کہاں ڈالتے ہیں
آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری
دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے💔
*_ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ _ﺭﯾﺰﮦ ﺭﯾﺰﮦ_*
*_ﺁﭖ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﻮﮐﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﮯ_*❤️
*_#_❣️🥀 Lucky 😊💯✍️*_
میں خاموش رہتا ہوں چپکے سے سہتا ہوں.
درد اٹھتا ہے چیختا ہے درد کو سلاتا ہوں.
کوئی ہماری عمر گزار دے مرشد
ہمیں آسمان پہ جلدی جانا ہے💔
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥