کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹️
ہر لفظ میں محبت ہر لفظ میں دعا
مقروض کردیا ہے ہمیں تیرے خلوص نے۔
اداس 💔
ہزار شکر کہ مایوس کر دیا تم نے
یہ اور بات کہ تجھ سے بڑی امیدیں تھیں
مجھے محبت ہوگئی ہےمرشد
میں بچ تو جاؤں گا نہ۔۔۔؟؟💔
اس نے آداب محبت کا بھرم بھی نہ رکھا
ورنہ بیمار کو زنجیر کہاں ڈالتے ہیں
آپ کے دل میں قید ہیں سانسیں ہماری
دھڑکتے رہا کرو ورنہ مر جائیں گے💔
*_ﮐﻮﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ _ﺭﯾﺰﮦ ﺭﯾﺰﮦ_*
*_ﺁﭖ ﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﻮﮐﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺭﻭﻧﮯ ﻟﮕﮯ_*❤️
*_#_❣️🥀 Lucky 😊💯✍️*_
میں خاموش رہتا ہوں چپکے سے سہتا ہوں.
درد اٹھتا ہے چیختا ہے درد کو سلاتا ہوں.
کوئی ہماری عمر گزار دے مرشد
ہمیں آسمان پہ جلدی جانا ہے💔
ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
جاتے جاتے اس نے ہمیں ایک جملہ کہہ کر رولا دیا💔
جب غم برداشت نہیں کرسکتے تو محبت کیوں کرتے
💖میں نے محفل میں کہا محبّت ہوگئی مجھے کو 💝
🌸میرے احباب نے مل کر پڑھی اک فاتحہ مجھ پر 🔥
کبھی کبھی میری روح کے زندانوں میں قید.🔥-*
محبت کے گونگے بہرے لمحے چیخ پڑتے ہیں.💔🥀"_
#
پارساؤں نے بڑے ظرف کا اظہار کیا 🥀
ہم سے پی اور ہمیں رسوا سربازار کیا
*ہم نے اپنے ہاتھوں خود اجاڑی ہے زندگی*
*مرشد*
*اب یہ ہم سے سنواری نہ جائے گی🔥💯*
💕
آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا تھا کہ پھر
اٌس سے ملنے کو کبھی ۔۔۔۔۔ دل نہیں مانا اپنا!!🔥
کب تلک در پہ کھڑے رہنا ہے ان سے پوچھیئے
کیا وہ محشر کا تماشا بھی یہیں چاہتے ہیں
میرے ساتھ مل کے ہنسنے والو___
کہاں ھو....!!!!!
کہ آج رونا ھے مجھے___!!!
خاموشیا بھی خوفزدہ ہیں مجھ سے
کچھ اس قدر کچلی ہے تونے ذات میری💔🔥