کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
💔💔
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,
#آنے لگتا ہے جب کسی کی رفاقت میں سکون۔!!
#پھر یوں ہوتا ہے کہ وہ شخص بچھڑ جاتا ہے۔!!
🔥🔥🔥
لفظ کہہ رہے تھے اس کے آؤنگا واپس
لہجہ اس کا آخری ملاقات جیسا تھا-💔🙂
🍁
Wo Shayad Us Liye Khosh Hoti Hai Mujhy Nend Mein Dekh kAr,
Mein Aise Sota Hun Jese Mar Jata Hun
بچھڑ گیا ہے وہ، پر بھولے گا نہیں
ہائے یہ یقین ، ہائے یہ گمان میرے!💔🔥
سانس لینا کوئی دلیل نہیں.
میں نہیں مانتا زندہ ہوں میں
کہتے ہیں درد ہجر سے کیوں مر گئے تم
لو اور سنئیے،____یہ بھی ہمارا قصور تھا،
جی چاهتا هے ! عشق رد کر دیں
تجھےبھول جائیں، یعنی حدکر دیں
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
چلے گئے ۔ تو پکارے گی ہر صدا ۔ ہم کو
نہ جانے کتنی زبانوں میں ہم بیاں ہونگے.
دل سےنکال دیجئے_______احساسِ آرزو🙏
.
مر جائیے پر کسی کی تمنا نہ کیجئے 💔
اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب😞
جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔