😔,,,ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی💘 🌹,,,عمر ھے آخر۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی رات تو نہیں😔
ھمارا تو خیال تھا💔😥 کہ وہ ہمارے ہی ہونگے🔥خیال تو اچھا تھا مگر تھا تو خیال ہی🔥💔💔
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤ پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢 لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢 لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں *جون ایلیاء*🔥
*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖* ~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~ *📍🥀بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ھے کہ انسان اپنی زندگی کی بلیک اینڈ وائٹ حقیقتوں کو تسلیم کر لے💯*
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡 *_✍✒_. ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺟﺎﻥ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺐ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ۔* 👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
*📍🥀 بــــــڑا کمــزور ایمـــان ہے اس نوجــوان نسل کا میــوزک اور ساز سے ہـــزاروں گانے پہچان لیتے ہیں، لیکــــــن تلاوت سے 114 سورتیں نہیں پہچان پاتے😔*
💫 *انسان بَڑی دلچسپ مخلوق ہے یہ جانور کو مصیبت میں دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتا لیکن انسان کو مصیبت میں مبتلا کر کے خوش ہوتا ہے۔* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀
💫 *ہم لوگ بہت تھوڑے فائدے کی خاطر بہت زیادہ جھوٹ بولتے ہیں کیا بہت زیادہ فائدے کی خاطر تھوڑا سا سچ نہیں بول سکتے؟* 🌹🌹🌹🥀🥀🥀
عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے💔💔💔 سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے� �💔💔
شبِ ہجراں میں دور کھڑی محسن نیند ہنستی ھے مجھ پر رات بھر
میری وحشت کو ترے جسم سے مطلب ہی نہ ہو آ کہیں اور، کسی اور، طریقے سے ملیں !