Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

پھر ھوا تماشا آج
ان کی گلی میں......!!!!
میں انھیں وہ مجھے اور
لوگ ھمیں دیکھتے رہے.....!!!!
..!_!

Lucky8327
 

مرشد ہماری نیند تو پہلے تھی اڑ چکی
مرشد ہمارے خواب جوانی میں مر گۓ...💔🔥🥀

Lucky8327
 

تسلی سے مجھے سوچے گا وہ ،
اُسے تنہا تو ہونے دو🌚🔥

Lucky8327
 

ایک دن میں مر جاؤں گا اور آپ لوگ سمجھیں گے کہ شاید پیکج ختم ہو گیا ہے اسی لئے آف لائن ہے۔۔۔
💔

Lucky8327
 

💔زنجیروں سے با ندھ کر ہمیں💔
💔لفظو ں ۔۔۔سے مارا گیا۔💔

Lucky8327
 

میرے بے پناہ چاہنے سے🔥
اکثر وہ مجھے پاگل کہتی تھی...

Lucky8327
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں

Lucky8327
 

یہ لوگ جاہل اور فارغ ہیں مرشد
دلوں کے کافر ویسے نمازی ہیں مرشد.. ....

Lucky8327
 

سب ہی تعریف کرتے ہیں میری تحریروں کی.. 🍁
کوئی بھی نہیں سنتا میرے لفظوں کی سسکیاں .. ❤

Lucky8327
 

مرشد ہمارا عشق مکمل نہ ہو سکا
مرشد ہمارے خواب ادھورے ہی رہ گئے

Lucky8327
 

مرشد مقابلہ ہمارا سخت بہت ہے
مرشد مقابلہ نہ کرو ہار جاؤ گے

Lucky8327
 

مرشد میں جانتا تھا سارا معاملہ پھر بھی
مرشد میں بے وقوف بنا اس کے سامنے

Lucky8327
 

مرشد تمہاری دید کی خاطر ہم آئے ہیں
مرشد خدارا۔ آج تو جلوہ دکھائیے

Lucky8327
 

مرشد جواب دوں گا میں سوال کیجیے
مرشد کوئی بات پوچھ کر کمال کیجیے

Lucky8327
 

مرشد خدا کا واسطہ قسمیں نہ کھاؤ تم🙏
جاؤ بِنا دلیل کے یقین کرتے ہیں

Lucky8327
 

مرشد کچھ ایسا کر کہ اب قرار آ ہی جائے
مرشد اسے بھی مجھ پہ تھوڑا پیار آ ہی جائے

Lucky8327
 

مرشد اسے کہو کہ فقط ایک بار آئے
اس کے بغیر پیج بھی ویران پڑا ہے

Lucky8327
 

مر شد میں جل رہا ہوں ہواٸیں نہ دیجۓ۔۔
مر شد ازالہ کیجۓ دعاٸیں نہ دیجۓ۔۔۔

Lucky8327
 

مرشد ہمارے نام سے سب مشہور ہو گئے
مرشد ہمارا نام فقط نام رہ گیا

Lucky8327
 

جنہیں چھوڑ دیا جائے نا مرشد
ان کا ذکر بھی حرام ہے 🖤🥀