مرشد ہمارا عشق مکمل نہ ہو سکا
مرشد ہمارے خواب ادھورے ہی رہ گئے
مرشد مقابلہ ہمارا سخت بہت ہے
مرشد مقابلہ نہ کرو ہار جاؤ گے
مرشد میں جانتا تھا سارا معاملہ پھر بھی
مرشد میں بے وقوف بنا اس کے سامنے
مرشد تمہاری دید کی خاطر ہم آئے ہیں
مرشد خدارا۔ آج تو جلوہ دکھائیے
مرشد جواب دوں گا میں سوال کیجیے
مرشد کوئی بات پوچھ کر کمال کیجیے
مرشد خدا کا واسطہ قسمیں نہ کھاؤ تم🙏
جاؤ بِنا دلیل کے یقین کرتے ہیں
مرشد کچھ ایسا کر کہ اب قرار آ ہی جائے
مرشد اسے بھی مجھ پہ تھوڑا پیار آ ہی جائے
مرشد اسے کہو کہ فقط ایک بار آئے
اس کے بغیر پیج بھی ویران پڑا ہے
مر شد میں جل رہا ہوں ہواٸیں نہ دیجۓ۔۔
مر شد ازالہ کیجۓ دعاٸیں نہ دیجۓ۔۔۔
مرشد ہمارے نام سے سب مشہور ہو گئے
مرشد ہمارا نام فقط نام رہ گیا
جنہیں چھوڑ دیا جائے نا مرشد
ان کا ذکر بھی حرام ہے 🖤🥀
کیوں آپکی خوشی کو میرا غم کرے اداس....
اک تلخ حادثہ ہوں بھلا دیجئے مجھے... 🙂🖤🥀
سخت اذیت پسند ہوں
جہاں مر جانا چاہیے وہاں مُسکرا دیتا ہوں
تم *کس اذیت* کی *بات* کرتےہو... 💔
*میں* نے *اپنی محبت* کسی *اور* کے لئے *اداس* ہوتے *دیکھی* ہے.... 😞💯💔😢
مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئی
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا.!
اپنی محبت میں شرک برداشت کر لیا،،،
کیا یہ میرے صبر کی انتہاء نہیں تھی؟؟💔
مُرشِد اُن کے واسطے تَماشہ تھا🔥
مرشِد اِدھر زِندگی تباہ ہو گٸ💔
اداس کرکے حیات میری...
اپنی محفل سجاۓ ہوۓ ہیں...
مجھے لگتا تھا مجھ سے محبت کے بعد اُسے کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی
"میں نے کہا نا مجھے لگتا تھا" 💔
#اداس
مرشد جسے موت کی طلب ہو
اسے جینے کی دعا نہیں دیا کرتے🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain