Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!

Lucky8327
 

یہ عمر بھر کی مسافت ہے، دل بڑا
رکھنا
کہ لوگ ملتے بچھڑتے رہیں گے رستے میں🔥

Lucky8327
 

جیسا میرے ساتھ ہوا اُس کے ساتھ نہ ہو
مختصر... میں نے مکافاتِ عمل بھی معاف کیا

Lucky8327
 

ﺫﻭﻕ ﺍﺣﺴـــــــــﺎﺱ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ہے ﺗﮑﻠﯿــــــــــﻒ ﺍﮐﺜﺮ..........💔
ﺍﭼﮭﮯ ﺭہتے ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺟﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ💔

Lucky8327
 

الفاظ جو بھی ہوں.....جیسے بھی ہوں...
لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہیں...

Lucky8327
 

اس نے پوچها بهى مگر میں نے کہا کچھ بهى نہیں!
دل سے اترے هوۓ لوگوں سے شکایت کیسى!

Lucky8327
 

💕خوشیاں تقدیر میں ______ ہونی چاہئیے💕
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش_______ نظر آتا ہے💖

Lucky8327
 

جب دل میں تمہارے ہی نہیں گھر تو کہاں گھر
کیا پوچھتے ہو خانہ خرابوں کے ٹھکانے

Lucky8327
 

"تھُوڑا بھی نَہیں اَچھَا خَاصَا کَر کَے.🍀🌸
کَیا ملاّ تُمہیں __ اِتنا تَمّاشہّ کَر کَے"!❤✌
________💕💯

Lucky8327
 

ہماری اک نظر کا شکار ہیں
یہ جوبنے ہوۓ ہیں,فلاں,فلاں.!🔥

Lucky8327
 

اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارا نہ ملے
میں ترے ساتھ ہوں جب تک مرے جیسا نہ ملے💔💔💔
کم سے کم بدلے میں جنت اسے دے دی جائے
جس محبت کے گرفتار کو صحرا نہ ملے💔💔
مجھ کو اک رنگ عطا کر تا کہ پہچان رہے
کل کلاں یہ نہ ہو تجھ کو مرا چہرہ نہ ملے💔💔
لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں
لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا ، نہ ملے💔💔
بس یہی کہہ کے اسے میں نے خدا کو سونپا
اتفاقاً کہیں مل جائے تو روتا نہ ملے💔
تم دعا کرتے رہو میرا سفر اچھا رہے
کوئی مل جائے مگر عقل کا اندھا نہ ملے❤❤
مجھ کو دیکھا تو مجھے ایسے لپٹ کر روئی
جیسے اک ماں کو کوئی گمشدہ بچہ نہ ملے💔💔
بددعا ہے کہ وہاں آؤ جہاں بیٹھتے تھے
اور افکار وہاں آپ کو بیٹھا نہ ملے💔💔💔

Lucky8327
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو۔۔۔!!!*
🔥✌💯🔥

Lucky8327
 

وہ پوچھ رہے تھے کہ میرے بنا جی لو گے تم_
سانس رک چکی تھی اور وہ سمجھے ہم سوچ رہے ہیں 💔🔥💔🔥

Lucky8327
 

تم بھی سادہ ہو کبھی چال بدلتے ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
🌷🌷

Lucky8327
 

*کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ھو جاتا ھے ... کہ دل کرتا ھے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ھی ھاتھ جوڑ لیئے جائیں .......!!!*💞💞

Lucky8327
 

*لوگوں کے رویے موسموں کی طرح محسوس ھوتے ھیــــں ان سے نبٹنے کے لیے لہجوں کے لباس بدلنے پڑتے ھیــــں ......!!!*💞💞
*

Lucky8327
 

اناء میں لیے گئے فیصلوں کے بعد 🙄
سرخ جوڑوں میں جنازے دیکھے میں نے 💯🔥
#Silent Lover☹

Lucky8327
 

😔
*ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم*
*خیر اب بات پرانی ہوگئی*

Lucky8327
 

چهوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
میں اسی وقت جو مر جاوں,,, تو مر جاو گے کیا؟؟

Lucky8327
 

چهوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
میں اسی وقت جو مر جاوں,,, تو مر جاو گے کیا؟؟