Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

ہماری اک نظر کا شکار ہیں
یہ جوبنے ہوۓ ہیں,فلاں,فلاں.!🔥

Lucky8327
 

اس سے پہلے کہ تجھے اور سہارا نہ ملے
میں ترے ساتھ ہوں جب تک مرے جیسا نہ ملے💔💔💔
کم سے کم بدلے میں جنت اسے دے دی جائے
جس محبت کے گرفتار کو صحرا نہ ملے💔💔
مجھ کو اک رنگ عطا کر تا کہ پہچان رہے
کل کلاں یہ نہ ہو تجھ کو مرا چہرہ نہ ملے💔💔
لوگ کہتے ہیں کہ ہم لوگ برے آدمی ہیں
لوگ بھی ایسے جنہوں نے ہمیں دیکھا ، نہ ملے💔💔
بس یہی کہہ کے اسے میں نے خدا کو سونپا
اتفاقاً کہیں مل جائے تو روتا نہ ملے💔
تم دعا کرتے رہو میرا سفر اچھا رہے
کوئی مل جائے مگر عقل کا اندھا نہ ملے❤❤
مجھ کو دیکھا تو مجھے ایسے لپٹ کر روئی
جیسے اک ماں کو کوئی گمشدہ بچہ نہ ملے💔💔
بددعا ہے کہ وہاں آؤ جہاں بیٹھتے تھے
اور افکار وہاں آپ کو بیٹھا نہ ملے💔💔💔

Lucky8327
 

*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو۔۔۔!!!*
🔥✌💯🔥

Lucky8327
 

وہ پوچھ رہے تھے کہ میرے بنا جی لو گے تم_
سانس رک چکی تھی اور وہ سمجھے ہم سوچ رہے ہیں 💔🔥💔🔥

Lucky8327
 

تم بھی سادہ ہو کبھی چال بدلتے ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں
🌷🌷

Lucky8327
 

*کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے اس حد تک بیزار ھو جاتا ھے ... کہ دل کرتا ھے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ھی ھاتھ جوڑ لیئے جائیں .......!!!*💞💞

Lucky8327
 

*لوگوں کے رویے موسموں کی طرح محسوس ھوتے ھیــــں ان سے نبٹنے کے لیے لہجوں کے لباس بدلنے پڑتے ھیــــں ......!!!*💞💞
*

Lucky8327
 

اناء میں لیے گئے فیصلوں کے بعد 🙄
سرخ جوڑوں میں جنازے دیکھے میں نے 💯🔥
#Silent Lover☹

Lucky8327
 

😔
*ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم*
*خیر اب بات پرانی ہوگئی*

Lucky8327
 

چهوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
میں اسی وقت جو مر جاوں,,, تو مر جاو گے کیا؟؟

Lucky8327
 

چهوڑو یہ سرسری وعدے نہیں پورے ہوتے
میں اسی وقت جو مر جاوں,,, تو مر جاو گے کیا؟؟

Lucky8327
 

*جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ
*لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں

Lucky8327
 

تم تو میرا وہ دکھ ہو جیسے میں نے اپنی موت کی آخری ہچکی تک بہت صبر سے سہنا ہے...💔

Lucky8327
 

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لئے تجھ سے ملاقات نہیں چاہتے!
Byeee

Lucky8327
 

سیکھ نہیں پایا میں جھوٹ کا ہنر...
کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لئے مجھ سے...

Lucky8327
 

تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح💔
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے😓💥

Lucky8327
 

#_______پتہ نہیں سدھر گیا۔۔کہ بگڑ گیا"#😭
یہ دل اب کسی سے بحث نہیں کرتا!،#__🔥🔥

Lucky8327
 

کہیں شرارت، کہیں شوخی___ کا گماں ہوں، میں!
کہیں درد، کہیں ٹوٹا ہوا حسیں جہاں ہوں میں🔥

Lucky8327
 

تو جس کے واسطے یوں چھوڑ رہا ہے مجھکو۔۔
ِخدا کرے تو اس کی"دوسری"محبت ہو💔💔

Lucky8327
 

دفن کردو همیں ، کہ سانس ملے
نبض کچھ دیر سے تھمی سی ھے🖤🥀