پھر یوں ہوا کہ کٹ گئی تیرے بغیر بھی__💔💔
اجڑی ہوئی لٹی ہوئی ویران زندگی,,,🔥
#S_A🔥👈
__اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا🔥
بول میں کیسا لگتا ہوں 😍
__اوڑھ رکھا ہے عشق تیرا🔥
بول میں کیسا لگتا ہوں 😍
تمہارے بعد ہم نے خدا سے
صرف صبر مانگا ہے... 🥀💔
*خدا اور محبت*
: جب کوئی نہ تھا تیرا تو بہت عزیز تھے ھم تجھے ❤
نئےلوگ جو مل گئے، ھماری اوقات ھی نہ رہی ..💔
ہجر کھا گیا ہو گا اس کو علی
ورنہ حسیں تو حسیں ہوتے ہیں
کوئی ایسا عشق بھی دے مولا🔥
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو💔
کوٸی وظیفہ ہے بھول جانے کا؟؟
.اُس کی باتیں مار ڈالیں گی مجھے💔🥀
.💔💯🔥
کوٸی وظیفہ ہے بھول جانے کا؟؟
.اُس کی باتیں مار ڈالیں گی مجھے💔🥀
.💔💯🔥