Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

💚💚💚💚💚💚
*انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ نے اپنی قیام گاہ کہا ہے شہہ رگ اور دل کوشش کرو کہ یہ ہمیشہ صاف و پاکیزہ رہیں*
💚💚💚💚💚💚

Lucky8327
 

💚💚💚💚💚💚
*خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے کم بولنا حکمت، کم سونا عبادت اور کم کھانا صحت ہے.....!!!!!!*
💚💚💚💚💚💚

Lucky8327
 

تعلقات میں معاہدے نہیں رکھے جاتے۔۔
سو جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امان اللہ۔۔۔!!💔💔💔

Lucky8327
 

" میرے #یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں .💔
"" میں نے دیکھا ہے #تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔

Lucky8327
 

" میرے #یقین کی #کشتیاں یونہی نہیں #ڈوبیں .💔
"" میں نے دیکھا ہے #تجھے اوروں سے دل لگاتے ہوئے💔

Lucky8327
 

سوچتا ھوں یونہی کسی شام۔۔۔۔
#مرشد
میں جو مر جاؤں کیا تماشہ ھو۔۔۔۔

Lucky8327
 

بے بسی مار دیتی ہے ورنہ
جینا تو ہر سخص چاہتا ہے٠

Lucky8327
 

ہزاروں تمناؤں کے خوں سے ہم نے
خریدی ہے اک تہمت پارسائی

Lucky8327
 

صاف صاف کہو منہ دیکھنے آؤ گے یا نہی
یہ کیا میں ہاں نہی , اگر مگر دیکھ رہا ہوں
✍🏻 *Lucky ...!*

Lucky8327
 

بتایا نہی طبیب کو جب تلک وہ پوچھتے رہے
آج سب کو بتاتا پھر رہا ہوں طبیعت ناساز ہے
✍🏻 Lucky ...!

Lucky8327
 

یہ دل لگی ایسی دل کو لگی کہ
دل ہی بن گیا ہے مریصْ دل کا
✍🏻 * Lucky ...!*

Lucky8327
 

محبت کی داستان ختم ہو چکی__🔥
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Lucky8327
 

نزدیک سے تم کچھ بھی سمجھ سکتی ہو مجھ کو
اچھا ہے کہ تم مجھ سے ذرا دور رہو لڑکی 🔥
🚬💯

Lucky8327
 

نزدیک سے تم کچھ بھی سمجھ سکتی ہو مجھ کو
اچھا ہے کہ تم مجھ سے ذرا دور رہو لڑکی 🔥
🚬💯

Lucky8327
 

*نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں*
*تُو بھی دِل سے اُتر نہ جائے کہیں*
*آج دیکھا ہے تُجھ کو دیر کے بعد*
*آج کا دن گُزر نہ جائے کہیں*
*نہ مِلا کر اُداس لوگوں سے*
*حُسن تیرا بِکھر نہ جائے کہیں*
*آرزو ہے کہ تُو یہاں آئے*
*اور پھر عُمر بھر نہ جائے کہیں*
*جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں*
*رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں*
*آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصرؔ*
*پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں*
*😢_☜ᬼ مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے❥_😢*

Lucky8327
 

درد اتنا ھے کہ ہر رگ میں ھے محشر برپا🍂
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ھے
🌹💖🌹

Lucky8327
 

تم پہ گزرے تو "آہ"
ہم پہ گزرے تو "واہ"...
😶💔

Lucky8327
 

یہ ہے تعمیرِ دنیا کا زمانہ
حویلی دل کی ڈھائی جا رہی ہے
🙂
جون ایلیاء♥

Lucky8327
 

آئے گی خبر آپ بھی کہیں گے
کل تک تو ٹھیک تھا

Lucky8327
 

شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے🔥
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے💔