Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

بتایا نہی طبیب کو جب تلک وہ پوچھتے رہے
آج سب کو بتاتا پھر رہا ہوں طبیعت ناساز ہے
✍🏻 Lucky ...!

Lucky8327
 

یہ دل لگی ایسی دل کو لگی کہ
دل ہی بن گیا ہے مریصْ دل کا
✍🏻 * Lucky ...!*

Lucky8327
 

محبت کی داستان ختم ہو چکی__🔥
جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Lucky8327
 

نزدیک سے تم کچھ بھی سمجھ سکتی ہو مجھ کو
اچھا ہے کہ تم مجھ سے ذرا دور رہو لڑکی 🔥
🚬💯

Lucky8327
 

نزدیک سے تم کچھ بھی سمجھ سکتی ہو مجھ کو
اچھا ہے کہ تم مجھ سے ذرا دور رہو لڑکی 🔥
🚬💯

Lucky8327
 

*نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں*
*تُو بھی دِل سے اُتر نہ جائے کہیں*
*آج دیکھا ہے تُجھ کو دیر کے بعد*
*آج کا دن گُزر نہ جائے کہیں*
*نہ مِلا کر اُداس لوگوں سے*
*حُسن تیرا بِکھر نہ جائے کہیں*
*آرزو ہے کہ تُو یہاں آئے*
*اور پھر عُمر بھر نہ جائے کہیں*
*جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوں*
*رائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں*
*آؤ کچھ دیر رو ہی لیں ناصرؔ*
*پھر یہ دریا اتر نہ جائے کہیں*
*😢_☜ᬼ مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے❥_😢*

Lucky8327
 

درد اتنا ھے کہ ہر رگ میں ھے محشر برپا🍂
اور سکوں ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ھے
🌹💖🌹

Lucky8327
 

تم پہ گزرے تو "آہ"
ہم پہ گزرے تو "واہ"...
😶💔

Lucky8327
 

یہ ہے تعمیرِ دنیا کا زمانہ
حویلی دل کی ڈھائی جا رہی ہے
🙂
جون ایلیاء♥

Lucky8327
 

آئے گی خبر آپ بھی کہیں گے
کل تک تو ٹھیک تھا

Lucky8327
 

شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے🔥
سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے💔

Lucky8327
 

غم هميں راس آ گۓ دنيا والو۔۔
💔
اب خوشيوں کا تم اچار ڈال لینا۔۔
👉😒

Lucky8327
 

شدید درد کی رو ہے رواں رگِ جاں میں
بلا کا رنج ہے_____ بے انتہا اُداسی ہے!!! 💔 .. 🔥

Lucky8327
 

شدید درد کی رو ہے رواں رگِ جاں میں
بلا کا رنج ہے_____ بے انتہا اُداسی ہے!!! 💔 .. 🔥

Lucky8327
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

Good morning
L  : 🌷🌹🌷🌹💞💝ASSLAM O ALKUM DEAR FRIENDS GOOD MORNING 😄😄💝💞💖🌷🌹😄 - 
Lucky8327
 

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے ,,
تیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے ....

Lucky8327
 

*ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﭘﯿﭧ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ*
*ﮐﭽﮫ لوگوں ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﺳﻮﮐﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ😭*

Lucky8327
 

*جنھیں سب چھوڑ جاتے ہیں...*
=
=
*انہیں رب تھام لیتا ہے...*

Lucky8327
 

دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں ۔۔۔✌🏻❤
؟؟؟
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں۔۔۔💔🔥