💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻 *جب بھی کسی سے ملو بد اخلاقی اور ترش روئی سے مت ملو ۔پتہ نہیں کہ آپ دونوں کی کونسی ملاقات آخری ثابت ہوجائے پھر آپ کو معذرت کا موقع ہی نہ ملے* 🌻💝💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
*🌹📜 📖 اچّھی باتیں 📖 📜🌹* *بہترین انسان وہ ہے جو مسائل حل کرتاہے اور بدترین انسان وہ ہے جو مسائل پیدا کرتاہے....!!!* *🌹📜{ دَبـِـــــــــــستَانِ آدَب }📜🌹*
*💕اور کبھی کبھی قطع تعلق کے مہینوں بعد لوگ آپ سے دوبارہ رابطہ کرتے ہیں اِسکا ہرگز مطلب نہیں کہ انھیں اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا یے یا آپکی محبت کھینچ لائی ہے اِس بات کا آسان سا مطلب ہے اُن کے پاس فلحال اور کوئی آپشن نہیں ہے💕*
تری راہ میں پھول کلیاں بچھاؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے تری سیاہ زلف میں گلاب سجاؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے سنا ہے ترے حسین چہرے پہ بہتی دو شہد کی جھیلیں اِن جھیلوں سے پیاس بجھاؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے آپنے شبستان کو سجا رہا ہوں سرخ گلابوں سے جاناں تجھ کو رات بھر سینے سے لگاؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے گجرے کنگن چوڑیاں جھمکے خرید لایا ہوں بازار سے تجھ کو آپنے ہاتھوں سے پہناؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے تری مسکراہٹ کے پھولوں سے ہرا بھرا ہے دل کا گلستاں تجھے پوروں کے لمس سے مہکاؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے ترے بنا مرے بستر کی سلوٹیں اداس رہتی ہے آج کل تمنّائے دل ہے شبِ وصل مناؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے 💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞