سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت تھی
❤#زنـــــــــــــدگـــــــی❤
وہ جن کو زندگی سے بھت پیار تھا درویش
وہ لوگ زندگی کی حراست میں مر گئے
بقلم#درویش۔
کتنے برسوں کا سفر خاک ہوا درویش
اس نے جب پوچھا جناب کیسے آنا ہوا
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔🙏🙏
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔
تجھ کو میری نہ مجھے تیری خبر جائے گی
عید اب کے بھی دبے پاؤں گزر جائے گی
تری راہ میں پھول کلیاں بچھاؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے
تری سیاہ زلف میں گلاب سجاؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے
سنا ہے ترے حسین چہرے پہ بہتی دو شہد کی جھیلیں
اِن جھیلوں سے پیاس بجھاؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے
آپنے شبستان کو سجا رہا ہوں سرخ گلابوں سے جاناں
تجھ کو رات بھر سینے سے لگاؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے
گجرے کنگن چوڑیاں جھمکے خرید لایا ہوں بازار سے
تجھ کو آپنے ہاتھوں سے پہناؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے
تری مسکراہٹ کے پھولوں سے ہرا بھرا ہے دل کا گلستاں
تجھے پوروں کے لمس سے مہکاؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے
ترے بنا مرے بستر کی سلوٹیں اداس رہتی ہے آج کل
تمنّائے دل ہے شبِ وصل مناؤں چلے آؤ کہ عید آئی ہے
💞🌹💞🌹💞🌹💞🌹💞
وہاں خاک جشن ہو عید کا؟
وہاں خاک دل کے کنول کھلیں؟
جہاں زندگی کی ضرورتوں کا بھی
حسرتوں میں شمار ہو_______!!
عید پھیکی لگ رہی ہے،عشق کی تاثیر بھیج
آ گَلے مل یا لباسِ عید میں تصویر بھیج
تیری یادوں کی کتابیں سامنے رکھ کر
میری عیدیں بند کمرے میں گزر جاتی ہے
سانحہ ہے کہ عید پر اکثر
جن سے ملنا ہو وہ نہیں ملتے
یہ قصہ عید کیا ہے، قاصد!!
مختصر بتا وہ آئے گا یا نہیں؟
کبھی عید منایا کرتے تھے
اب عید گزارہ کرتے ھیں
Ishq Zindah Bhe ChhoR Detaa Hai,
"MURSHID"
Mein Tumhen Apni Misaal Deta Hoon
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
*مصروف ہے خلوت عید کی تیاریوں میں اور مَیں*
*محوِ فکر ہوں کہ سب سے ہنس کر ملنا ہو گا....!!!!*
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁
میں ڈرتا ہوں اس وقت سے کوئی پوچھ نہ لے
وہ اگر روح میں سمایا تھا تو بچھڑا کیسے 💔
تم پر اتری ھی نہیں ہجر کی اندھی راتیں۔۔
تم نے دیکھا ھی نہیں چاند کا کالا ہونا۔۔۔
تم پر اتری ھی نہیں ہجر کی اندھی راتیں۔۔
تم نے دیکھا ھی نہیں چاند کا کالا ہونا۔۔۔
کچھ اس وجہ سے بھی نہیں سوتے رات بھر
صاحبء 💔
گر وہ خواب میں بھی بچھڑ گیا، تو مر جائیں گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain