Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

ﺑﮭﻼ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺻﺒﺮ
ﺗﻮ ﮐﯿﺠﺌﯿﮯ۔۔۔۔
ﺁﭘﮑﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ
ﻟﮕﮯ ﮔﺎ۔۔۔۔

Lucky8327
 

اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار___بولتے تھے لوگ💔😭

Lucky8327
 

یہ اذیت نہیں سہہ پاؤں گا مت چھوڑ کہ میں..
تجھ سے بھی پہلے کسی شخص کا چھوڑا ہوا ہوں..🔥💔

Lucky8327
 

حیران ھوں کہ اک بھی گواہی نہ مل سکی.
حلانکہ اک ہجوم میں مارا گیا مجھے..

Lucky8327
 

اک مدت کے بعد _____سائیں
ہم مسکرائے بهی تو اپنےہی حال پہ

Lucky8327
 

*زندگی سے بڑی کوئی سزا ہی نہیں۔۔جرم کیا ہے پتا ہی نہیں....!!!*💞💞💞

Lucky8327
 

لوٹ آیا ہوں خاک چھان کر 🔥
کیا ملا دل کی بات مان کر 🔥

Lucky8327
 

غلط نہ جان میری دوسری محبت کو
یقین کر یہ تیرے ہجر کی تلافی ہے...

Lucky8327
 

میں نے خود چھوڑا ہے اُسے
یہ الگ بات ہے کہ چاہتا وہ تھا...💔💔💔

Lucky8327
 

عشق جس کو طلاق دے ڈالے
اسکی ساری حیات عدت ہے.🥀🖤💔

Lucky8327
 

ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ🙂
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﮌ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ💔

Lucky8327
 

گیلے کاغذ کی سی زندگی ٹھہری اپنی
نہ کوئ لکھ سکا،نہ کوئ جلا سکا

Lucky8327
 

ﮐﺐ ﺍﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
ﺧﻮﺍﺏ , ﺧﻮﺷﺒﻮ , ﺍﻭﺭ ﺗﺘﻠﯿﺎﮞ ____!!!!!
🍂🍃🍂

Lucky8327
 

شاید یہ میرا وہم ہو، میرا خیال ہو🍁
ممکن ہے میرے بعد اُسے میرا ملال ہو🔥💔
#__Lucky

Lucky8327
 

⭐_____نہ رویا تھا بچھڑنے پر میں اُن کے!
مگر ہاں ذندگی میں، پھر ہنسا نہیں.🌚🥀
#___

Lucky8327
 

رنگ بول اٹھیں گے چہرے کے 😇 ۔۔
اس سے میری بات کر کے دیکھنا🔥 ۔۔۔۔

Lucky8327
 

اُلٹی پڑی ہیں ریت پر_______، سب کشتیاں میری__!
کوئی لے گیا ھے دِل سے_________، سمندر نکال کر__!

Lucky8327
 

💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔

Lucky8327
 

ﯾُﻮﻧﮩﯽ ﺗﻮ ﺭﻭﺡ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮﮌﺗﯽ ﺣِﺼﺎﺭِ ﺑﺪﻥ
ﺿﺮﻭﺭ اﭘﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ

Lucky8327
 

صورت کی دیوانی دنیا
من کے اندر جھانکے کون