Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

سسکتے ہوۓ ہاتھ چھُڑانا پڑتا ہے۔۔۔!!💔
کُچھ مُحبتیں تقدیر میں نہیں ہوتی...!،😑

Lucky8327
 

تعریف کے لیا اتنا ہی کافی ہے ۔۔۔
خراب ہوں اور اچھا خاصا ہوں ❤💯
مرشد 🚬

Lucky8327
 

ہم نے چہرے پے مسکراہٹ لا کے
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے 🔥

Lucky8327
 

کبھی تنہائیوں میں آکر دیکھنا
کیسے روتے ہیں دوسروں کو ہنسانے والے

Lucky8327
 

مرشد ہمارے درد پر فقط واہ کی گئ
مرشد ہماری آہ کو سمجھا نہیں گیا

Lucky8327
 

تیرا کچھ باقی ہے تو لے جا مجھ سے
میں خود کو اب آگ لگانے والا ہوں..💔💔💔

Lucky8327
 

آ ديکھ ميری آنکھ کےيہ بھيگے ہوئےموسم
يہ کس نے کہہ ديا کہ تجھے بھول گئے ہم !!

Lucky8327
 

مرشد ہمیں سنگل نہیں رہنا اب
مرشد ہمارا بھی کوئی جگاڑ لگاؤ

Lucky8327
 

❣️*غــــــــزل*❣️
❣️*ہمیــں ابــــــ کھــو کــے کہتــا ہــے
مجھــے تــم یــاد آتــــے ہــو*❣️
❣️*کســی کا ہــو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣️
❣️*سمنــدر تھــا تــو زور و شــور ســے
لہــریں بہــاتا تھــا*❣️
❣️* ابــــــ قطــرہ ہــو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣️
❣️*بــیاں کــرتــے جــو حــالِ دل
تــو یــوں مسکــرا دیتــے*❣️
❣️*ابــــــ وہــی رو کــے کہــتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو*❣️
❣️*نــہ پــوچــھ اُس کــی
بــد نصــیبی کا عــالــم محــسن*❣️
❣️*وہ مجــھ کــو کھــو کــے کــہتا ہــے
مجــھے تــم یــاد آتــے ہــو.*❣️.

Lucky8327
 

جو لوگ گزرتے ہیں مسلسل رہ دل سے
دن عید کا ان کو ہو مبارک تہ دل سے

Lucky8327
 

ہم نے تجھے دیکھا نہیں کیا عید منائیں
جس نے تجھے دیکھا ہو اسے عید مبارک

Lucky8327
 

میرے غم مجھ سے یہ پوچھا کرتے ہیں
گھر میں پنکھا ہے تو رسی بھی ہوگی 🔥💯

Lucky8327
 

بچھڑ کے تجھ سے میرے رات دن اذیت تھے
تجھے خبر ہے مجھے تیس دن بخار رہا💔🥀

Lucky8327
 

🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥

Lucky8327
 

یہ دل _______دل نہیں
صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
💔💔

Lucky8327
 

مرنے کے کئی اور طریقے بھی ہیں۔۔۔۔۔لیکن
گھٹ گھٹ کے جیئں گے کہ خدا بخش تو دے گا!

Lucky8327
 

مرشد دوسرے لوگ تو عید منائیں گے🥳
مرشد ہم جیسے بے وارث لوگ کدھر جائیں گے💔😭

Lucky8327
 

نہ شکایتیں___ نہ گلہ کرے
کوئی ایسا شخص ہوا کرے........!
جو میرے لئے ہی سجا کرے
مجھ ہی سے باتیں کیا کرے........!
کبھی روۓ جاۓ وہ بے پناہ
کبھی__ بے تحاشہ اداس ہو........!
کبھی چپکے چپکے دبے قدم
میرے پیچھے آکے ہنسا کرے........!
میری قربتیں میری چاہتیں
کوئی یاد کرے قدم قدم.......!
میں طویل سفر__ میں ہوں اگر
میری واپسی___ کی دعا کرے......!

Lucky8327
 

تم اس شخص کا درد نہیں جان سکتے جس نے رب کے سامنے ہاتھ پھیلا کر اپنے دل و دماغ سے کسی کو بھلائے جانے کی دعا مانگی ہو....❤✔

Lucky8327
 

وہ میری داستاں تھی صاحب😊
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنادیا, 💔