بہت بولتا تھا نہ میں 💔
لو دیکھو! اب *چپ ہو گیا ہوں* 😭😭
*ﮐﻮﻥ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ😢*
*ﮨﺎﺋﮯ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﺟﺎﻥ*
*ﺗﮭﺎ🤔*
نازک لگتے تھے جو حسین لوگ ..😞
واسطہ پڑا ——— تو پتھر نکلے ...!!💔
: نصیحتیں ہمیں کرتے ہیں ترکِ اُلفت کی
یہ خیر خواہ ہمارے کدھر سے آنکلے💔
آپ ہنس سکتے ہیں مجھ پہ
آپ پہ بیتی جو نہیں ہے
کیا سنائیں تمھیں حکایت دل
ھم کو دھوکہ دیا گیا جاناں
اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔
مُرشد مجھے دُعائیں بھی کرنا سیکھائیے
مُرشد میرے جنازے پہ کوئی نہ آئے گا...
ہم کہ اندھے یقیں میں ہیں مارے گئے
ہم کو بات ہی الٹی بتائی گئی
*غیروں کی نفرتوں کا ہم نے ذکر ہی کب کیا ہے...!!!*
*اپنوں کی شفقتوں کے ستاے ہوئے ہیں ہم...!!!*
🖤
ہم ترستے ہی، ترستے ہی، ترستے ہی رہے
وہ فلانے سے، فلانے سے، فلانے کے ہوگۓ
🔥 🖤
~Lucky🌹😌
ذندگی کو تنہا_______ویرانوں میں رہنے دو💔
وفا کی باتیں________خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے____ٹوٹ جاتا ہے دل💔
یہ عشق محبت________کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد___تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💔
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے 💔
میرے قلم سے اگر" شہد" بھی ٹپک جائے
حریف شور مچا دیں گے" زہر" ہے لوگو۔۔۔۔إإإ
*ہم اس کی آس میں یوں بیٹھے ہیں*
*جیسے لاعلاج کو انتظار ہو موت کا*💔🥀
تجھے_____اجاڑ کر ترس نہیں آیا
میری ماں دیکھ کے روتی ہیں مجھے💔
دیوانے کسی بات کے پابند نہیں ہیں,,
ہم رقص کریں گے سرے بازار کریں گے..
: دو اجازت! کہ جا رہا ہوں میں
تم نے باتوں میں زہر گھول دیا
ھم اپنی ریاست کے بادشاہ لوگ....
آج تیری دید کے محتاج نکلے...
آئینہ عکس دِکھاتا ہے تو میں چیختا ہوں،
یار یہ میں ہوں؟ نہیں یار نہیں! میں تو نہیں...
🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain