میرے ہزار شکوے, تیرا اک تبسم.
یہ مختصر جواب, بہت لاجواب ہے.......!!
وقت سے اب اور کیا رشتہ کریں
جانِ جاناں ہم تجھے ہار آئے تھے
اک رات وہ گیا تھا جہاں بات روک کے
اب تک رکا ہوا ہوں وہیں رات روک کے
بس گیا جب وہ شہر دل میں مرے..!!
پھر میں اس شہر میں رہا بھی نہیں..!!
ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﺛﺒﻮﺕ ﭘﺨﺘﮧ ﮐﺮﮮ.
ﺑﺎﺕ ﺍﺏ ﺧﺪﺍ ﺗﮏ ﺟﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﮯ..!
جون ایلیاء
آپ اپنے سے ہم سخن رہنا
ہمنشیں! سانس پھول جاتی ہے
جون ایلیا 🔥