بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
❣❣دنیا بدل گئی تھی کوئی غم نہ تھا مجھے
تم بھی بدل گئے تھے یہ حیرانی کھا گئی❣
میں ابھی کہتا ﮨﻮﮞ، بہت ﺑﺮا ﮨﻮﮞ_____💦🙃
ﺑﻌﺪ میں ﺑﺮاٸیاں ﻧﮧ نکالیے ﮔﺎ ﺁﭖ____🔥
اک بات پوچھتا ہے تم سے یہ دل ہمارا ♥
کیا ساتھ💑 دے سکو گے تم عمر بھر ہمارا __!!
❣😍😘👉
اتنـی خـامـوشـی ، اچھـی نـہـیـں ہـوتی.
انہی باتـوں سـے لوگــــ بچھڑ جاتــے ہیں.❣
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!💔
میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی💔😢
جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
ہم نے سیکھی نہیں منافقت 😊
جو زبان پر وہی دل میں ھے !! ♥️
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے.
بہت سے سال لگے اور سال بھی جوانی کے.
🍃_ کبھی یہ بھی تو سوچا ہوتا
،صاحب !!
کاندھوں پر اٹھانے والے ، ہمیشہ مٹی میں ملا دیتے ہیں _,"
💔🙏😢
*💔_مُــحبــــت درد بُنتـــی ھـــــے_💔*
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
مختصر اتناکہ دوحرفوں سے بن جاتاھے دل....!!
اورطویل اتناکہ اس میں دوجہاں کادردھے....!!
🥺👈🏻
سنو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں ، سب مر نہیں جاتے
زندہ جسم میں مردہ دل لے کر
💯گھومنا بھی بہت بڑا عذاب ہے
#💝💯🔥
ایک دن مرنے کے لئے 🖤مرشد🖤
پوری زندگی جینی پڑتی ہے