بابا جی کہتے ہیں کہ ایک ماہ پہلے دل لگایا تھا وہ ٹوٹ گیا...🙁😕🙁
لیکن
پانچ سال پہلے لنڈے سے شوز لیے تھے وہ ابھی بھی ساتھ نبھا رہے ہیں...🤫😁😆😂🤨🤨🤨🤨
بھاڑ میں جائیں لڑکیاں ہمیں ویسے بھی حوریں ملیں گی😍😍😜😜😘
کہاں گئ میری تسبیح🙈🙈🙈😝😋😋
غم ہے. نہ اب خوشی ہے ..نہ امید ہے نہ یاس
سب سے نجات پائے.... زمانے گزر گئے
جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا۔۔
تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔💔💔💔
رات دروازے پہ کتنی دستکوں کے نشان تھے
پھر وہی پاگل ہَوا تھی ، پھر مجھ سے دھوکہ ہوا
میرے دل کا حال دیکھ لیتی تو
میری ماں تجھے بددعا دیتی🔥
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
عمر بھررہے تیری جستجو میں ہم
تو نہ ملا کسی کافر کو جنت کی طرح
```گڈ نائٹ میری جان```
ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو
ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی ہیں. 🥰❤️
*◌⑅⃝●Lucky◌⑅⃝●*
نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.
کیا بخشے ______ جائینگے ہم لوگ؟؟
۔
۔
ہر نماز کے بعد اک نامحرم کو مانگنے والے۔
آدمی خود ہو جب اداس عدم،
دنیا کتنی اداس لگتی ہے۔
نـہ جانــے کـون سـی سازشــوں کــے ہم شـکار ہـوگــۓ🍁
جتنــــــے صــاف دل تھـــے اتنــے داغ دار ہــــو گـــــۓ🍁
" Lucky"
- " 🌼💞 - "
ﺍﭘﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ-
ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺩﮐﮫ ﺳﻨﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﻓﻦ ﮨﮯ۔🙃🔥💯
میری زندگی بھی اُس قبرستان کی طرح ہے...🌷
.جہاں لوگ تو بہت ہیں مگر اپنا کوئی نہیں...🌷
دل تمہارا ہے ہمیشہ ہی تمہارا ہوگا...❤
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارا ہوگا...🙏🏻
کوئی تو جرم تھا جس میں سبھی ملوث ہیں
تبھی تو ہر شخص منہ چھپائے پھرتا ہے 🔥✌💯
Lucky 💕
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔
روٹھا رہے مُجھ سے یہ منظور ہے لیکن
یارو اُسے سمجھاؤ میرا شہر نہ چھوڑے🔥
کافر ہوےء تھےجسکی محبت کے پیچھے ہم....
اقبال
سنا ہے وہ کسی اور کے عشق میں مسلمان ہو گے____!!💔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain