اپنی مجبوری کو ہم دیوار و در کہنے لگے
قید کا ساماں کیا اور اس کو گھر کہنے لگے
ملتے ہیں اس ادا سے کہ گویا خفا نہیں
کیا آپ کی نگاہ سے ہم آشنا نہیں
🍁
یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤
مُرشد ! جب اس نے ہمیں معذرت کہا۔🥀
مُرشد ! ہمارے ہجر کی توہین ہو گئی۔۔💔✌😢
بہت درد لکھتے ہو___________صاحب
کیا خوشیاں چھو کر بھی نہیں گزریں...😑🔥💞
سچی محبت وعدوں سے نہیں
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔
لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں 🔥
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
❣وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا...❣
❣وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے...❣
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔
اب عرصے سے اجنبی ہے ہم......🥀
راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے
اب تو بہت کڑوے سے ھوگۓ ہیں ہم🔥
لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں