Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

ملتے ہیں اس ادا سے کہ گویا خفا نہیں
کیا آپ کی نگاہ سے ہم آشنا نہیں
🍁

Lucky8327
 

یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو__
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے__💔
-✨❤

Lucky8327
 

مُرشد ! جب اس نے ہمیں معذرت کہا۔🥀
مُرشد ! ہمارے ہجر کی توہین ہو گئی۔۔💔✌😢

Lucky8327
 

بہت درد لکھتے ہو___________صاحب
کیا خوشیاں چھو کر بھی نہیں گزریں...😑🔥💞

Lucky8327
 

سچی محبت وعدوں سے نہیں
عزت دینے سے حاصل ہوتی ہے ۔

Lucky8327
 

لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں 🔥

Lucky8327
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯

Lucky8327
 

❣وہی رات بھر تذکرہ تھا تمہارا...❣
❣وہی نیند بیٹھی رہی منہ بنا کے...❣

Lucky8327
 

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔
اب عرصے سے اجنبی ہے ہم......🥀

Lucky8327
 

راہ حیات کی تلخیاں پیتے پیتے
اب تو بہت کڑوے سے ھوگۓ ہیں ہم🔥

Lucky8327
 

لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بدصورتی کو
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں

Lucky8327
 

بہت زور سے ہنسا میں بڑی مدتوں کے بعد
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیے
#77

Lucky8327
 

پہلے دوستی پھر محبت اور پھر بلا وجہ نفرت
بڑی ترتیب سے ایک شخص نے تباہ کیا ہے مجھے

Lucky8327
 

میں علیلِ عشقِ ذات ہوں
تیرا قرب ہی میرا علاج ہے

Lucky8327
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں۔۔!!
اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ۔۔!!
🔥🔥🔥🔥

Lucky8327
 

تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں ساقی
میں اپنے گھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں

Lucky8327
 

یوں تو وہ مجھے روز دعا دیتے ہیں
ساتھ ع پے نقطہ بھی لگا دیتے ہیں

Lucky8327
 

ایک لڑکی کے لیے غزل لکھوانی ہے😎😎😎
کسی کے پاس مرزا غالب کا زونگ کا نمبر ہے😜😜😜🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Lucky8327
 

حقیقت کچھ اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہی ہوتی ہے
ہر گم سم بیٹھا شخص پاگل نہیں ہوتا😭😭😭😭😭💯💯💯💯💯

Lucky8327
 

کسی طرح کی غلط فہمی نہ پالئیے گا
میں عادتاً محبت سے پیش آتا ہوں❤️