*لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے* *قرآن کہتا ھــے* *قد افلح المومنون○* *کامیاب ہوگئے ایمان والے*
❣🤲🏻🌙۔ *فیشن چاہے جتنا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے اور شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا...!!!!!* *گھر 🏠 رہیں محفوظ 😷 رہیں* *❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*