Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

آپکی توجہ کی کمی ہے
ورنہ شخص میں اچها ہوں

Lucky8327
 

کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو
نادان ہو کیا قصہ یوسف نہیں سنا🔥

Lucky8327
 

حل نکالا ہے اداسی کا
اب مکمل اداس رہتا ہوں 😕
💯〽

Lucky8327
 

*انسان بھی تو ڈستا ہے.*.😔
*زہر ڈال کر لفظوں میں.*.🙏
✍️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Lucky8327
 

اٹھ نہ جائے کہیں اعتبار زمانے کا
اے____عشق---کسی کو تو راس آجا

Lucky8327
 

زہر اس کے ہاتھ______ میں پکڑا ہی رہ گیا
میں مر گیا ان آنکھوں کی بیزاری دیکھ کر____!!

Lucky8327
 

"کوئی نہیں ہوتا اپنے سوا..!!!
دوسرا ، دوسرا ہی ہوتا ہے..!!!

Lucky8327
 

تم سرخ رنگ اب اتار بھی دو،💃💃
گلاب سوکھ رہے ہیں جلن کہ مارے...!!🌹🌹
💕💞💕🌹❗〽🌹💕💞💕

Lucky8327
 

دنیا میں آئے ہیں کہانی تو بنے گی...!!
کتابی نہ سہی زبانی تو بنے گی...!!
🔥🔥🔥

Lucky8327
 

اب میری راہ میں حائل نہیں ہوتیں یادیں۔۔۔!
اب ترے شہر سے گزروں تو گزر جاتا ہوں۔۔۔!
Alone#

Lucky8327
 

روز پیروں تلے روندتا ہوں🔥
پھر بھی سر پر سوار ہے دُنیا..!!!

Lucky8327
 

مُــرشِـد ہَمـارا خَـوابِ مُحَــبّت بِکـھر گیـا💔🥀
مُـرشِـد وہ ایک شخص بھی دِل سے اُتر گیــا🙏🥀
#عــــادی 🍁🥀

Lucky8327
 

حسرتیں روگ بن گئیں...!!!
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں...!!!

Lucky8327
 

بدلے بدلے سرکار نظر آتے ہیں
دل کی بربادی کے آثار نظر آتے ہیں 💔

Lucky8327
 

وقت تھا گزر گیا
پیار تھا ختم ہو گیا
عشق تھا بچھڑ گیا
دل تھا بھر گیا
وعدہ تھا بھول گیا
یار تھا مکر گیا
ارے صاحب اب کیا رونا😢
انسان ہی تو تھابدل گیا😠

Lucky8327
 

خون کی چھینٹ کوئی آپ کے دامن پہ نہیں__
تم نے میرے تڑپنے کا ____________سلیقہ دیکھا!!!!!!

Lucky8327
 

💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
✌❤✌

Lucky8327
 

محبت کو یہاں تک آج کے انسان لے آئے
جہاں دیکھا حسین چہرہ وہیں ایمان لے آئے 💯

Lucky8327
 

اس کے گاؤں کی مٹی لگی ہے پاؤں میں
میرے گاؤں کے رستے خوشی سے پاگل ہیں

Lucky8327
 

آپ دینے سے نہ گھبرائیے
درد مجھے راس رہتے ہیں_🔥