Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

میری راتیں مجھے اکثر
سُلانا بھول جاتی ہیں...💔

Lucky8327
 

*موت برحق ہے مگر میری گزارش یہ ہے*
*زندہ انسانوں کا جنازہ نہ اُٹھایا جائے*💔🥀

Lucky8327
 

*ہمدردیاں ,خلوص, دلاسے, تسلیاں*
*دل ٹوٹنے کے بعد تماشے بہت ہوئے* 🥀🔥

Lucky8327
 

بھت قریب سے انجان بن کے گزرا
ھے __________________عاجز
وہ جو بھت دور__ سے پہچان لیا
کرتا___________________ تھا

Lucky8327
 

مجھے اچھی لگی ان کی ادا...!!!
چار دن عشق اور پھر الوداع...!!!
🖤💔

Lucky8327
 

خزاں میں ہوتا ھے امتحاں وفاؤں کا محسن
جو شجر کو ہوں پیارے، وہ پتے نہیں گرتے!

Lucky8327
 

اگر قدر چاہتے ہو تو مر جاؤ
لوگ کندھوں پہ اٹھا لیں گے ❤

Lucky8327
 

نہیــں یــار قصــور زمـانــے دا
اســاں خــود نــو آپ تبـــاہ کیتــا 💔

Lucky8327
 

ایک مدت ہوئی ہے ، تجھ سے مِلے ہوئے 😢
تُو تو کہتا تھا ، یار رابطے رہیں گے 🔥

Lucky8327
 

*زندگی نے سب خوشیاں چھین لی ہیں*
*💫 اے_ماں*💫
*تیرے لاڈلے کی طرف موت کی آمد ہے اب*

Lucky8327
 

کیا کہا چلتے ہو خدا حافظ ہاں؟؟؟
وہ جو عشق عشق کرتے تھے کیا بنا اس کا ؟؟

Lucky8327
 

کہنے لگى ہے اب تو تنہائی بهى مجھ سے
مجھ سے ہى کرلو محبت ميں تو بےوفا نہيں

Lucky8327
 

کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں،
اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں.

Lucky8327
 

کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔👉
آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔A,M

Lucky8327
 

ھر شئي جي پنھنجي مُند ھوندي آ
پر
ماڻھون جي ڦرڻ جي ڪا مند ناھي ھوندي...

Lucky8327
 

ﺍﯾﺴﺎ ﺍﭨﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﺮﮮ ﺑﻌﺪ ______ ﺗﻌﻠﻖ ﺳﮯ
ﯾﻘﯿﮟ
ﺍﺏ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﺖ ﺳﮯ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺑﮭﯽ ﺍﮌﺍ ﺩﯾﺘﺎ
ﮨﻮﮞ

Lucky8327
 

💫 *ایک دانشور نے کیا خوب بات کہی کہ تمھارے پاؤں کے نیچے چیونٹی کا وہی حال ہوتا ہے جو تمھارا ہاتھی کے پاؤں تلے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

وہ ایک دن ایک اجنبی کو
مری کہانی سنا رہا تھا

Lucky8327
 

تب بہت _____ دیر ہو چُکی ہو گی
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے.

Lucky8327
 

ﺍﮮ ﻣﺮﯼ ﺷﺮﯾﮏ ﻏﻢ ﮐﺎﺵ ﺗﻮ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﺘﯽ
ﮐﺘﻨﮯ ﺍﻥ ﺑﮩﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﻗﮩﻘﮩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ