دوست ایک کتاب کی طرح ہوتا ہے
وہ کتنی ہی پرانی ہوجاۓ پر اس کے الفاظ نہیں بدلتے
کبھی یاد آۓ تو ورق پلٹ کر دیکھنا
ہم کل جیسے تھے آج بھى ویسے ہیں.
*💔اسے کہناہم ازل سے.. اکیلے رہتے ہیں 💔*
*💔تم نے چھوڑ کر....کوئی کمال نہیں کیا💔*
اس کے وعدوں کا کبھی ذکر مت کرنا،،،
میں خود شرمندہ ہوں اعتبار کر کے۔۔۔
عــــــــــــــــــــــــشق تیری رگیں نیچوڑے گا!!
دیکھ دیـــوانے اپنــی ہمت نـــہ ہــارنا..
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے 🔥💯
کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو 💔💞👎
کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو 💔👍
آہ جو دل سے نکالی جائے گی
کیا سمجھتے ہو کہ خالی جائے گی
مطلب پرست تھا یا مصومیت , خدا جانے
میں نے کہا محبت ہے, کہنے لگا کیا مطلب
رات بھر جاگتے رہتےہیں ہم کچھ ایسے لوگوں کی خاطر....
جنہیں کبھی دن کے اجالو میں بھی ہماری یاد نہیں آتی 💔
💔مطلبی دنیا 💔
درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی..💔
مُجھے مناؤ نہیں ،میرا مَسئلہ سمجھو
خفا نہیں ، میں پریشان ہوں زمانے سے
اِک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ،
میرا کِھلنا بھی مُرجھانا بھی ❣🔥
وہ جِن دِنوں تُو مجھ سے گریزاں تھا بے سبب
مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی......اُن دِنوں
*وہ لوگ کبھـــی جیت نہیـــں سکتے....!!!!*
*جو دوسروں کو ہــرانے کا سوچتے ہوں....!!!!!*
وہ کبھی ملے کہنا اس سے وہ نہیں روتا۔😢
اب۔۔🔥
اب اسے دیکھ کر لوگ روتے ہیں۔۔💔
تم زمانہ شناس لگتے ہو ۔۔۔۔۔
وقت آنے پہ چھوڑ جاؤ گے ۔۔۔۔۔!؟
اُس نے یونہی کہا تھا میرے ہو۔۔۔۔۔
ہم کسی اور کے ہوئے ہی نہیں
ﻣَﯿﮟ هوﮞ ﺗﻘﺴﯿﻢ ، ﺷﺎﻡِ هِجرت ﮐﯽ
ﻣَﯿﮟ هوں ﺣِﺼّﮧ ... ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﺎ ...........!!!💔💔😢
کیسے عجیب لوگ بستے ھیں تیری دنیا میں...
.......اےخدا......
شوق سے دوستی بھی رکھتے ھیں اور یاد بھی نھیں کرتے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain