Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

تجھے #بھول جاؤں یہ #کوشش کرکے دیکھوں گا
اےایس
ویسے #دریاؤں کا #الٹا بہنا_______ ناممکن ہے#

Lucky8327
 

💔قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں 💔
💔دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی💔

Lucky8327
 

نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔

Lucky8327
 

تم نے سوچا کے بہت مل جاٸیں گے چاہنے والے۔۔۔۔۔۔
پاگل۔۔۔۔۔
یہ نہ سوچا کہ فرق ہوتا ہے چاہتوں میں بھی۔۔۔۔۔۔۔🔥

Lucky8327
 

"°·حال مت پوچھو_____💔______زندگی کا ہم سے·°"
"°·حالت اس قدر غمگین ہےکہ عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا·💓

Lucky8327
 

بچھڑنا آسان نہ تھا-؛
میں سچ میں رو پڑا تھا!!

Lucky8327
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

Lucky8327
 

دنيا چھوڑ جانا تو خدا کا حکم ہے💔
افسوس تو ان پر ہے جو کسى کے کہنے پر ساتھ چھوڑ جاتے ھيں♡♡
#

Lucky8327
 

ہمیں نہ چھیڑو کہ ہم سوز و غم کے مارے لوگ
سجائے پھرتے ہیں آنکھوں میں کرچیاں دل کی💔💔

Lucky8327
 

🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥

Lucky8327
 

ہمارے ہاں لوگ...!!!!!
کسی کو منانے سے بہتر کام
اُسے چھوڑ جانا سمجھتے ہیں🔥
💔

Lucky8327
 

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔

Lucky8327
 

ھمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو تمھیں عزت دے
کیوں کے عزت محبت سے کھی بڑھ کر ھوتی ھے

Lucky8327
 

میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔

Lucky8327
 

!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔

Lucky8327
 

ظرف ہو تو غم بهی ایک نعمت ہے خدا کی،،،
اقبال
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں....

Lucky8327
 

کر گیا نا عشق برباد!!
اور گیت گاؤ محبت کے..💘💘

Lucky8327
 

" ہم نے اپنوں کو جھیلا ہے۔۔
صاحب۔۔۔
" تم عذابوں کی بات کرتے ہو۔۔۔

Lucky8327
 

کسی کی میٹھی باتیں بھی نہیں بھاتی مجھے
کسی کا زہریلا لہجہ بھی پسند ہے مجھے 🔥👌

Lucky8327
 

ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا ، اور
ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی!