🔥ہمیں پیار بھری شاعری نہیں آتی جناب
اگر کسی نے درد سیکھنا ہو تو آ جائے محفل میں..🔥
ہمارے ہاں لوگ...!!!!!
کسی کو منانے سے بہتر کام
اُسے چھوڑ جانا سمجھتے ہیں🔥
💔
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
ھمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو تمھیں عزت دے
کیوں کے عزت محبت سے کھی بڑھ کر ھوتی ھے
میں ہنس کے چلوں___________کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔💔
ظرف ہو تو غم بهی ایک نعمت ہے خدا کی،،،
اقبال
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں....
کر گیا نا عشق برباد!!
اور گیت گاؤ محبت کے..💘💘
" ہم نے اپنوں کو جھیلا ہے۔۔
صاحب۔۔۔
" تم عذابوں کی بات کرتے ہو۔۔۔
کسی کی میٹھی باتیں بھی نہیں بھاتی مجھے
کسی کا زہریلا لہجہ بھی پسند ہے مجھے 🔥👌
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا ، اور
ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی!
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
*جب بھی کسی سے ملو بد اخلاقی اور ترش روئی سے مت ملو ۔پتہ نہیں کہ آپ دونوں کی کونسی ملاقات آخری ثابت ہوجائے پھر آپ کو معذرت کا موقع ہی نہ ملے*
🌻💝💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻💝🌻
تو نہیں دل میں مگر تیرا نشاں باقی ہے
بجھ گئی آگ محبت کی دھواں باقی ہے
میں تیرے بے وفا ہونے س پریشان نہیں
دل لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے
❣️🤲🏻 🌙۔
*یہ دنیا جھوٹوں کی ہے یہاں کامیابی صرف اُسے ملتی ہے جو فریب اور چالاکیاں دکھاۓ ہم جیسے لوگ تو وفائیں نبھا کے بھی محروم ہیں....!!!*
*🏡 گھر رہیں محفوظ رہیں 😷*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم کبھی کھونانہیں چاہتےہر ممکن کوشش کرتے ساتھ نبھانے کی لیکن کبھی کبھی وہی رشتے بار بار ازیت دیتے بہت تکلیف دیتے آنسوؤں کا سبب بنتے روز چھوڑ جاتے ناسوربن جاتےاور جب جسم کا کوئی حصہ ناسور بن جائے تو اسے کاٹ دینا چاہئے...!!!*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
❣🤲🏻 🌙۔
*اکژ ماں باپ کی لاڈلی اولادوں کو راتوں میں تہجد کی دعاؤں میں کسی کی توجہ کے لیے روتے دیکھا ہے...!!!*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *خدا کے نزدیک بہترین دوست وہ ہے جو اپنے دوست کا خیر خواہ ہو۔*
〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️
*🌸آج کی اچھی بات 🌸*
*السلام علیکم...*
*بال، کپڑوں، جوتوں اور بناو سنگھار سے زیادہ اپنے مطالعہ، شعور اور گفتگو پر کام کریں...کوئی بھی دس سیکنڈ یا زیادہ سے زیادہ ایک منٹ تک آپ کے بناو سنگھار سے متاثر ہوسکتا ہے...اس کے بعد آپ کو گفتگو ہی کرنا ہوتی ہے....!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*
〰️〰️🌷🍃🌷〰️〰️
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *جب تجھے نیکی کر کے خوشی ہو اور برائی کر کے پچھتاوا ہو تو تو سمجھ لینا کہ تم میں انسانیت ابھی باقی ہے۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain