Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *جب دل ٹوٹ جائے تو اٹھا کر اسی مُصور کے پاس لے جاؤ جس نے اسے بنایا ہے کیونکہ اس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ہےاور کس دھاگے سے کہاں پِیوند لگانا ہے۔*

Lucky8327
 

💫
*✍🏻پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*
*༆مــــوت بـــرحق ہـــے༆*

Lucky8327
 

آئنیہ دیکھ کر وہ مسکراۓ اور بولے...
بے موت مریں گے ہم پہ مرنے والے...
ساگر جان

Lucky8327
 

یعنی کیا کچھ بھُلا دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں
جون ایلیا🔥

Lucky8327
 

مبارک ہو آپ کی محبت نے
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی..🍁💔

Lucky8327
 

لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہوں
تم اچانک ___ کہیں سے آ جاؤ

Lucky8327
 

روٹھنے سے کیا ہوگا۔۔۔؟
آؤ معذرت کرلیں۔۔
تُجھ میں بھی،مجھ میں بھی
خامیاں بہت سی ہیں۔!

Lucky8327
 

علاوہ میرے ہر اک شخص نور نکلے گا
میں جانتا ہوں میرا ہی قصور نکلے گا

Lucky8327
 

*مُرشد پلیز آج مُجھے وقت*
*دیجئے ______!!*
*مُرشد میں آج آپ کو دُکھڑے سناءو*
*گا _____!!*
*UDaAs .. S*

Lucky8327
 

*جب کبھی تیری قربت کے امکان نظر آئے _____!!*
*ہم خوش ہوئے اتنا کہ پریشان نظر آئے ______!!*
*UDaAs .. S*

Lucky8327
 

*لوگوں کی بے رخی سے اذیت ہوئی مگر _______!!*
*اِس دربدر حیات نے جینا سکھا دیا _______!!*
*UDaAs .. S*

Lucky8327
 

" کون ہوں میں جو رائیگاں ہی گیا
کون تھا تو جو کبھی ملا ہی نہیں...

Lucky8327
 

آپ کی مشکلات اور اُن کے حل میں اُتنا ہی فاصلہ ہے کہ جِتنا آپ کے ماتھے اور سجدے کی جگہ کے درمیان تک کا فاصلہ ہے.....!!!

Lucky8327
 

💫 *موجودہ حالات شاید ہمیں ان حالات پر شکرگزار کرنے آئے ہوں جن پر ہم ان دنوں ناشکری کا شکار تھے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

💫 *کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ پھر وہ صرف رب تعالی سے باتیں کرنا چاہتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

💫 *ہم ہندوؤں کے ساتھ کھانا سخت نا پسند کرتے ہیں لیکن ان کی رسومات تیل، مہندی، ابٹن، گوڈا، پھڑائی، ناچ، گانا، جہیز سب دینی فریضہ سمجھ کر کرتے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

💫 *جب تم سکون کی کمی محسوس کرو تو توبہ کرو کیونکہ انسان کے گنـاہ اسے بے چین رکھتے ہیں۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

💫 *فیشن چاہے جتنـا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے اور شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

💫 *ﺟﮭﻮﭦ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺫﺍﺋﻘﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺑﻮﻟﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺑﻮﻟﮯ ﺗﻮ ﮐﮍﻭﺍ۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

💫 *حیا کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پھسل جائے تو پورا گھرانہ منہ کے بل گرتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀