"دِل میں ﷲﷻ سما جائے تو آنکھیں غم میں بھی مُسکراتی ہیں"!🌸❤
_________💕💯
"دِل میں ﷲﷻ سما جائے تو آنکھیں غم میں بھی مُسکراتی ہیں"!🌸❤
_________💕💯
"اللہ وہ جانتا یے جو آپ کبھی کسی سے کہہ نہیں سکتے"!🌸❤
_________💕💯
"وہ صرف عبادت والوں کا ہی رب نہیں بلکہ ندامت والوں کا بھی ربّ ہے"!🌸❤
__________💕💯
انســـــــان بہــــــــت اچـــھا تــھا ..
یہ لفظ سُننے کیلیے مرنا پڑتا ہے ..
اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے۔۔۔ 🔥
🤕😢
شہر کا شہر تو ویران پڑا ہے لیکن
اسکی چوکھٹ پہ کئی پھول پڑے ہیں اب بھی
انیف انفاس
بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گھر میں رکھی ہوئی ساری دوائیں پھینک دوں گا
ہاۓ مُجھ سے نہ کرے کلام کوئی..
میں آج کسی کی یاد میں ہوں
آ بسے ہیں تیرے دیار سے دور
رہنے والے تو ہم وہیں کے ہیں 💔
جون ایلیاء
ﮨﺎﮞ ﻋﺸﻖ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ..!!💔
ﮨﺎﮞ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﻨﮩﺎ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ....!!
پھر نیا ہاتھ_____تھاما اس نے
پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے۔۔
یہاں رواج ہے زندہ جلا دیے جائیں
وہ لوگ جن کے گھروں سے دیے نکلتے ہیں
*رابطـے رکـھا کرو "زندگـی" کا کیا بھـروسہ جناب ____!!*
*پھر نہ کہـنا "Lucky" نے دنیا چھوڑ دی اور بتـایا بھی نہیں___!!*
.. S
*لوگوں کی بے رخی سے اذیت ہوئی مگر _______!!*
*اِس دربدر حیات نے جینا سکھا دیا _______!!*
*UDaAs .. S*
" کون ہوں میں جو رائیگاں ہی گیا
کون تھا تو جو کبھی ملا ہی نہیں...
پلکوں کے خار زار کا کیا اعتبار هے
اے اشکِ نا مراد چھلک ، هچکیاں نہ لے..
" ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﯿﺎﺱ ، ﺗﺮﮮ ﭘﺎﻧﯿﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﺎﺭ ﺁیا
ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﮈﻭﺏ ﻣﺮﻧﮯ ﮐﻮ....
مرتے مرتے پھر سے جینے لگ جاؤں ۔۔۔
سوچ رہا ہوں پھر سے سگرٹ پینے لگ جاؤں
Lucky
افسوس کوئی پوچھتا نہیں دل کاحال فرازؔ
ہر کوئی کہہ رہا ہے تیرے رنگ کوکیاہوگیا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain