Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

*وقت کی واپسی نہیں ہوتی___!*
.
*گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے___!*✌️🙄🔥

Lucky8327
 

مُرشد مجھے دُعائیں بھی کرنا سیکھائیے
مُرشد میرے جنازے پہ کوئی نہ آئے گا

Lucky8327
 

مرشد خدارہ میرے سامنے محبت کی بات مت کیجیئے.
مرشد پتا نئ کیوں اس لفظ سے اب تکلیف ہوتی ھے..

Lucky8327
 

مرشد ہماری__ "آہ" کو سمجھا نہیں گیا......!!
مرشد ہمارے "درد" پر فقط "واہ" کی گئی......!!

Lucky8327
 

مـــــــــرنا تـــــو ہــے اک دن...!!
اب مــــــوت مــــارے یا تــیرا عــــشق،

Lucky8327
 

میرے رب کے خوبصورت ناموں میں سے اک نام یہ بھی ہے?
الجّبار۔۔۔❤
ترجمہ : ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا️😊

Lucky8327
 

ـ🌹🥀"_
نا کر تنگ سونے دے مجھے_اے عشق
تیری قسم میں تجھ سے ہار گیا ہوں۔💔"_

Lucky8327
 

میں وہ محرومِ عنایات ہوں کے جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی........ وبا پھوٹ پڑی

Lucky8327
 

کچھ مر سا ____گیا ہے اندر
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 🔥

Lucky8327
 

بہت کرتا تھا محبت محبت...
خیر اب تو بات بھی نہیں کرتا...
🥀🔥🖤

Lucky8327
 

اٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیں
کہہ رہے ہیں کے کوئی 'عشق' وبا آئی ہے

Lucky8327
 

میری موت کے دن نزدیک ہیں .......!!
تم ناراضگی میں کمی کرو .......؟؟

Lucky8327
 

تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا،،،
ہمارے پاس یہ___ احساس بھی ادھورا ہے..!!

Lucky8327
 

" کیا کہا میں آپ سے محبت کروں.
" کیا ثبوت ہے آپ مجھے رونے نہیں دیں گے 😢"

Lucky8327
 

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں___تو کوئی بات تو ہو گی.. ....💔🖤

Lucky8327
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو ،
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ؟
______'🙃🔥💔

Lucky8327
 

مرشد تمہارے شہر میں حکیم مر گۓ....
مرشد ہمارا عشق لا علاج رہ گیا....

Lucky8327
 

اتنی لاپروائیاں نہ کیا کرو
ہمارے جنازے سے بھی رہ جاو گے۔💔

Lucky8327
 

تیرے بعد جب ہوا آئینوں کے میں روبرو
میرا چہرا مجھ سے خفا ملا،تجھے کیا ملا
💔💔

Lucky8327
 

مرشد سائیاں کیا بتلاؤں دل سے سوگ نہیں جاتا🔥
اس سے بچھڑے عمریں بیتیں لیکن روگ نہیں جاتا!