Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

بہت کرتا تھا محبت محبت...
خیر اب تو بات بھی نہیں کرتا...
🥀🔥🖤

Lucky8327
 

اٹھ رہی ہیں طبیبوں کے شہر سے لاشیں
کہہ رہے ہیں کے کوئی 'عشق' وبا آئی ہے

Lucky8327
 

میری موت کے دن نزدیک ہیں .......!!
تم ناراضگی میں کمی کرو .......؟؟

Lucky8327
 

تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا،،،
ہمارے پاس یہ___ احساس بھی ادھورا ہے..!!

Lucky8327
 

" کیا کہا میں آپ سے محبت کروں.
" کیا ثبوت ہے آپ مجھے رونے نہیں دیں گے 😢"

Lucky8327
 

ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں___تو کوئی بات تو ہو گی.. ....💔🖤

Lucky8327
 

میرے لفظوں کی تعریف کرتے ہو ،
میرا دکھ نہیں پوچھو گے ؟
______'🙃🔥💔

Lucky8327
 

مرشد تمہارے شہر میں حکیم مر گۓ....
مرشد ہمارا عشق لا علاج رہ گیا....

Lucky8327
 

اتنی لاپروائیاں نہ کیا کرو
ہمارے جنازے سے بھی رہ جاو گے۔💔

Lucky8327
 

تیرے بعد جب ہوا آئینوں کے میں روبرو
میرا چہرا مجھ سے خفا ملا،تجھے کیا ملا
💔💔

Lucky8327
 

مرشد سائیاں کیا بتلاؤں دل سے سوگ نہیں جاتا🔥
اس سے بچھڑے عمریں بیتیں لیکن روگ نہیں جاتا!

Lucky8327
 

تم جو اک قدم میری طرف بڑھا دیتے...
ہم منزلیں تری دہلیز سے ملا دیتے...!
🔥🍷

Lucky8327
 

*کوشش کریں دوسروں کی غلطیوں سے سیکھے*
*کیوں کے اپ کی زندگی اتنی لمبی نہیں کے ساری غلطیاں اپ خود کرے*

Lucky8327
 

💫 *اے بندے جس نے تجھے بنایا اس سے بہتر تجھے اور کون سمجھے گا بس اس پر ہمیشہ بھروسہ قائم رکھ۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

💫 *یہ نہ سوچو کے اللّٰه تعالی دعا کو فوراً قبول کیوں نہیں کرتا؟ بلکہ یہ شکر کرو کے اللّٰه تعالی تمہارے گناہوں کی سزا نہیں دیتا؟*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

💫 *دنیا کی چیزیں ملنے پر خوش نہیں ہوں کیونکہ دنیا کی ہر چیز عارضی ہے وقتی ہے ہمارے پروردگار نے بہت بہتر آخرت ہمارے لیے تیار کی ہے ہمارے نبی حضرت محمّد صلى اللّٰه عليه وسلم نے دنیا میں دل لگانے سے منع فرمایا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

💫 *کبھی بھی کسی کو نیچی نظر سے مت دیکھو کیونکہ تمہاری جو حیثیت ہے یہ تمہاری قابلیت نہیں بلکہ رب تعالی کا تم پر احسان و کرم ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

💫 *کبھی کبھی انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ پھر وہ صرف رب تعالی سے باتیں کرنا چاہتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Lucky8327
 

کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے
Ulfat
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی

Lucky8327
 

محبت قید ہے اس قید کے عادی نہ ھو جانا
Ulfat
سلاخیں ٹوٹ جائیں تو رہائی مار دیتی ہے__!💔💔