Damadam.pk
Lucky8327's posts | Damadam

Lucky8327's posts:

Lucky8327
 

سســــــــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣
Ulfat
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔۔❣

Lucky8327
 

ھم اپـنی اسی ادا پر تھـوڑا #غـرور کرتے ہیـں..!!
نفرت ھو یـا محبت دونوں #بھـرپـور کرتے ہیـں❤🔥😘😘😘😘

Lucky8327
 

-
"-آپ کیسے بُھلاۓ جاسکتے ہیں ؟•"😢
"-آپ نے دل بہت دُکھایا ہے•"💔||_

Lucky8327
 

مولا علي جو قول آهي ته عبادتن کان وڌيڪ پنهنجي سوچن کي پاڪ رکو ڇو ته سوچ ۾ ڏيکاء نه هوندو آ❤

Lucky8327
 

اُس سے کہنا کہ ہوشیار رہے..
عشق رستے میں چھوڑ دیتا ہے
باہر آتی نہیں دراڑ کوئی..
ہجر اندر سے توڑ دیتا ہے

Lucky8327
 

اُس سے کہو وہ مجھے پتھر مارے
وہ پتھر جو اس کے سینے میں ھے
جون ایلیا

Lucky8327
 

رکھیئے نہ نرم ہاتھ میرے ہاتھ پہ آپ
دیکھیے مُردہ آرزوؤں کو زندہ نہ کیجیے

Lucky8327
 

ہنسی تو بُہت مِہربان ہے مُجھ پہ'
میں ہی اُسے منہ نہیں لگاتا......😔

Lucky8327
 

نصیرؔ اُن کے سِوا کون ہے رسول ایسا
جو بخشوانے کو آۓ تو بخشوا کے چلے
نصیرالدین نصیر

Lucky8327
 

ہاتھ پکڑا اور تجھے سینے سے لگایا__!
اتنا کافی ہے یا پھر سارا خواب سناؤں؟
ن،م

Lucky8327
 

مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-🔥💔
🥀

Lucky8327
 

شہر میں وبا کے خاتمے کے لیئے۔۔۔۔
اس کے حسن کو گلیوں میں چھوڑا گیا ۔۔۔۔ ❤

Lucky8327
 

میں نے صبر کیا ہر اس موقعے پر
" جہاں مجھے روتے روتے مر جانا چاہیے تھا "

Lucky8327
 

میں اس سے مل کے اسے دکھ سنانے والا تھا
سلام کرتے ہی جس نے کہا ، "خدا حافظ"
🔥🔥

Lucky8327
 

This Question For All User.....
.. ..
Kiya Ap Love ke Elawa kise K Liye Roye hain????
(Yes/No)

Lucky8327
 

وہ بھی شائد رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر
میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں

Lucky8327
 

سوگ مناؤ صاحب.....!! ہم اب تمہارے نہیں رہے
Hmmmmmmmm👆👆

Lucky8327
 

❤️دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں 🙏🏻
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے❤️
Tabi__)

Lucky8327
 

فرمابردار بیٹیاں اکثر
عشق میں بیوفانکلتی ہیں .
💯
#writer_Unnamed

Lucky8327
 

*ہمارے دیدار کو ترسیں گے ہمارے احباب*
*ہم رہے نہ رہے ہمارے الفاظ زندہ رہیں گے ...💔💔💔*
*_💔Unnamed,, ✍️💔_*