کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔 @ دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
مذاق اب کس سے کریں صاحب پرانے یار اب احترام مانگتے ہیں 😔
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں......!!
خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو احمد مشتاق
اُنگلیاں کاٹ کے لے جائے رفاقت جس کی اس منافق سے مرا ہاتھ چھڑایا جائے قتیل شفائی
*سوچتا ہوں کہ موت آنے تک...* = = *زندہ رہنے میں کیا قباحت ہے...* *😔 💔*
پھول چڑھانے والے آنا چھوڑ گئے 😢😢 رفتہ رفتہ قبر کا کتبہ بھی ٹوٹ گیا...!!! 💔💔💔💔 *🔥*
آج وہ پڑھ لیا جس کو پڑھانہ جاسکا آج کسی کتاب میں کچھ بھی لکھاہوانہیں۔
پڑے ہیں ایک گوشے میں گماں کے بھلاہم کیا، ہماری زندگی کیا۔
مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی موت آتی ہے مگر نہیں آتی🍂🤷♂️
# تم نے آنا ھو تو چلے آنا بہت آسان پتہ ھے میرا ...........❤❤❤❤❤❤..........❤❤❤❤❤❤...........❤❤❤ # تختی لگی ھو گی میرے نام اور مٹی کا ڈھیر ہو گا۔ ۔......❤
ﺁﭖ ﻣﺠﮭﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﻨﮧ ﻧﮧ ﻟﮕﺎﺋﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻢ ﻇﺮﻑ ﻭﻓﺎ ﭘﮧ ﺍﺗﺮ ﺁﺗا ﮨﻮﮞ
ہم جس وقت نہ ہوں گے جاناں تڑپو گے تنہائی میں 🔥💔💯
*ﮐُﻨﺞِ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﭼﻠﮯ ، ﺩﺷﺖِ ﺯﯾﺎﮞ ﺗﮏ ﻻﺋﮯ* *ﮐﻮﻥ ﻻ ﺳﮑﺘﺎ ﻫﮯ ، ﻫﻢ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﻻﺋﮯ*