Damadam.pk
M+ZaRRaaR's posts | Damadam

M+ZaRRaaR's posts:

M+ZaRRaaR
 

میرے بھاٸی کا بیٹا رو رہا تھا میں لوری سنانے لگا پڑوس سے آواز آئی
ویرے کاکے نوں ای رو لین دے تیری مہربانی توں چپ کر جا😕

Reallty
M  : Reallty - 
Uffff.h1
M  : Uffff.h1 - 
M+ZaRRaaR
 

meri friend Taliya ki ami ki death hogyi hy..Allah pak inko sabr e jameel ata frmay or marhooma ko jannat ul ferdous ata frmay Ameen

M+ZaRRaaR
 

میری فرینڈ تالیا کی امی کا روڈ ایکسڈنٹ میں انتقال ہوگیا ہے۔
تمام دوستوں سے دعا کی اپیل ہے۔
انا لله وانا اليه راجعون

Reall face😏😏
M  : Reall face😏😏 - 
M+ZaRRaaR
 

بعض اوقات ہم اپنی انا کی وجہ سے ایک دوسرے سے روٹھے رہتے ہیں جب کہ ہمارے اندر کا انسان صلح چاہ رہا ہوتا ہے ♥
ZaRRaaR💔🥀

Funny joke
M  : Hisaab baraabar😂 - 
M+ZaRRaaR
 

چار دن آنکھ میں نمی ہوگی
مر بھی جائيں تو کیا کمی ہوگی
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

کبھی کبھی ایسی اداسی چھا جاتی ہے بنا کسی وجہ کے ، کہ دل کرتا ہے انسان کسی سے بھی بات نہ کرے۔
ZaRRaaR💔🥀

ہم نے چہرے پر مسکراہٹ لا کر
آئینوں کو ھمیشہ گمراہ رکھا ہے 😊
ZaRRaaR💔🥀
M  : ہم نے چہرے پر مسکراہٹ لا کر آئینوں کو ھمیشہ گمراہ رکھا ہے 😊 ZaRRaaR💔🥀 - 
دعاؤں کا اثر ہونے تک نجانے ہم کہاں ہوں گے"🖤🥺
 ZaRRaaR💔🥀
M  : دعاؤں کا اثر ہونے تک نجانے ہم کہاں ہوں گے"🖤🥺 ZaRRaaR💔🥀 - 
Subha bakhair
M  : Subah bakher - 
M+ZaRRaaR
 

لوگوں سے دھوکہ کھانے کے بعد بعض اوقات انسان اتنا محتاط ہوجاتا ہے کہ اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگتا ہے ۔✍️🙂💔
ZaRRaaR💔🥀

ZaRRaaR💔🥀
M  : ZaRRaaR💔🥀 - 
M+ZaRRaaR
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی
ZaRRaaR💔🥀

M+ZaRRaaR
 

پیار تو بیروزگاری میں ہوتا ہے
کمائی دیکھ کر تو رشتے ہوتے ہیں💔
My Favorite foRveRe
ZaRRaaR💔🥀

ZaRRaaR💔🥀
M  : ZaRRaaR💔🥀 - 
Jokes image
M  : 😂👍👍sahi bola naa?? - 
ZaRRaaR💔🥀
M  : ZaRRaaR💔🥀 -