رفتہ رفتہ ہوئی دُوریاں!پھر اُسے کوئی اور اچھا لگ گیا "💔
ZaRRaaR💔🥀
نا فرمائشیں رہی نا جستجو
اب ہم اور ہمارے ساتھ بھی ہم🥀
ZaRRaaR💔🥀
" کِتنے عرصے سے بُھلانے میں لگے ہیں تُجھ کو ، پھر کوئی شعر تیری یاد دِلا دیتا ہے! ۔ " 💔🙂
بعض اوقات رِشتے ہمیں کُچھ بھی نہیں دیتے
سواۓ تھکن کے..!☺️💔
" اور پھر بُہت کُچھ ایسا بھی ہوتا ہے جو کہ ؛ ہمارے دِلوں میں ہی رہ جاتا ہے ، نہ ہم اُسے لِکھ سکتے ہیں اور نہ ہی کِسی کو بتا پاتے ہیں! ۔ " 💔🙂
ZaRRaaR💔🥀
کبهی کبهی الفاظ نہیں ہوتے کیفیت کو بیان کرنے کے لیے پھر دل کرتا ہے، کوئی سن لے، سنبھال لے، سمیٹ لے 💔🥀🙃
آپ کی ہزار کوششوں کے باوجود بھی اگر کوئی خوش نہیں ہوتا تو ایک کوشش کر کے اسے چھوڑ دیں ۔۔۔🥀🌸❤️
ZaRRaaR💔🥀
اے خدا ان پر ترس کھا، جو ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں اور بچھڑے ہوئے ہیں۔🔥💕
ZaRRaaR💔🥀
koi lady doctr hy yaha???

ہم نوکری کے لالچ میں بہت ساری 📚 کتابیں پڑھ لیتے ہیں
لیکن جنت کے لالچ میں قــرآن کریم نہیں پڑھتے
😭😭😭
ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﺗﮭﯽ ........!
-" ﺗﻢ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﺗﮭﮏ ﮨﺎﺭ ﮐﺮ
`• ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺭﻭ ﻟﯿﻨﺎ
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻃﻌﻨﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ ﮔﯽ ﮐﮧ " ﻣﺮﺩ ﺭﻭﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ "
ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮨﻨﺴﻮﮞ ﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ " ﻣﺮﺩ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﻭ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ "
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﮕﻠﯿﺎﮞ ﭘﮭﯿﺮ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﻮﺭﻭﮞ ﺳﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺩﮐﮫ ﺳﻤﯿﭩﻮﮞ ﮔﯽ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺩﮐﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﺳﮯ
ﭼﻦ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺑﺘﺎﺅﮞ ﮔﯽ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ
ﺟﺴﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﻝ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﻝ ﮐﺲ ﻗﺪﺭ
ﻧﺮﻡ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮﮞ
ﺗﻢ ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺭﮐﮭﮯ
ﭨﻮﭦ ﮐﮯ ﺑﮑﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺅ ﺗﻮ
ﻣﯿﺮﺍ ﻭﻋﺪﮦ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺟﻮﮌ ﺩﻭﮞ
ﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ ﮔﯽ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ
ﺭﮨﺎ........!
کیوں کہ وہ جھوٹی تھی
ZaRRaaR💔🥀








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain